افسانہ گوشہ خواتین

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ […]

کالم

افسانہ: قصور

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) ارے !!!۔۔۔۔۔ "بیٹا سمیر، تیرے باپ کلیم کوآواز دے۔ وہ مُرم کے گھمیلے بھر بھر کے دیگا تمھارا کام جلدی سے پورا ہوجأیگا۔ تیری امی کی مدد بھی ہو جائیگی۔” ذاکرہ دادی برآمدے میں بیٹھی پکاررہی تھی۔ نیلوفراپنی دو بیٹیوں اور بیٹے سمیر کے ساتھ ملکر میدان میں مُرم پھیلا […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ کالم

لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

ازقلم: آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293 کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ کے پاس گرگیااس وقت […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: انسانی دوست

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی میں نے زندگی میں بہت سی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا تھا لیکن یہ تین گھنٹے کا سفر مجھ پر عذاب کی طرح گزرا کیونکہ میرا محسن میرا غم گسار میری زندگی اور میری کامیابیوں میں ہر قدم پر ساتھ دینے والا شخص آج اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔میں […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: زندگی یا موت

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی رات کا تقریباً دیڑھ بج رہا تھا۔ممبئی کے لوکل ٹرین سٹیشن پر اس وقت بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔لیکن اس روز تو بلکل سناٹا ہو گیا تھا.میری مطلوبہ ٹرین جو کہ پلیٹ فارم نمبر 4 پر آنے والی تھی۔میں پلیٹ فارم نمبر ایک پر تھا اور سیڑھی کی طرف بڑھا۔ابھی […]

کالم

افسانہ: تربیت

افسانہ نگار: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر آج رضوانہ کے گھر پڑوس کی سہیلیاں عامر کو مبارکباد دینے آئی تھی۔ کل امتحان کے نتائج کا اعلان ہوا تھا۔ عامر نے جماعت میں تیسرا مقام حاصل کیا تھا۔ عامر جماعت ششم کا طالب علم ہے۔ وہ ہوشیار اور ذہین لڑکا ہے۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسے کھیل میں […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: مرا ہوا آدمی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز ہی کی طرح میں گھر سے کام کے لئے نکل رہا تھا۔کام کرنے کے لئے نہیں بلکہ ڈھونڈنے کے لئے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کہیں کام ہی نہیں مل رہا تھا۔گھر میں یہی بتایا تھا کہ کام پر جاتا ہوں تاکہ ان کی امید بندھی رہے کیونکہ آنچ […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: آنسوں

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی آنسوں بنیادی طور پر دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک غم کے آنسوں اور دوسرے خوشی کے آنسوں۔ پانی کی طرح نظر آنے والے یہ آنسوں مختلف جذبات اور احساسات کے ترجمان ہوتے ہیں۔کبھی اپنے پیاروں کے روٹھ جانے پر یہ آنسوں بھتے ہیں اور کبھی کسی اپنے سے ایک عرصے […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: کھوکھلہ معاشرہ

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی لیپ ٹاپ سامنے ٹیبل پر کھلا ہوا تھا۔پاس ہی چشمہ رکھا ہوا تھا۔قہوہ کپ میں رکھا ٹھنڈا ہو چکا تھا۔لیکن میری نذر اپنی گود میں رکھی ڈائری پر ہی تھی۔میں سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ڈائری زیادہ تنہا ہے یا میں خود۔سوچوں کا طوفان تھا اور سرا کوئی مل […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: اصل خوشی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز کے کاموں سے فراغت حاصل کرکے میں کمرے میں آ کر بیٹھی ہی تھی کہ دروازے کی گھنٹی سنائی دی ۔غصہ تو بہت آیا کہ ابھی ذرا فرصت ہوئی تھی اور اب نہ جانے کون آ دھمکا۔خیر اٹھی اور دروازہ کھولا تو ایک لڑکی کچھ ٢٥ یا ٢٦ سال […]