16 سالہ ماہ نور کا اجتماعی ریپ اور بہیمانہ قتل سے ہوا ملک شرمسار

از۔۔۔۔۔۔محمد کامل رضا مصباحی موجودہ دور میں جرائم ایک عام معمول اور معاشرےکا جزو لا ینفک بن گیا ہے وہ جرائم خواہ اخلاقی ہوں یا جنسی، لوٹ مار ہو یا قتل، علاقائی ہو یا شہری، ملکی ہو یا بین الاقوامی، اس کی زد سے نہ انفرادی زندگی محفوظ ہے نہ اجتماعی ،آج پورے عالم میں … Read more

ماہ نور قتل کی روح فرسا داستان

تحریر: صابر رضا محب القادری پران پور اعظم نگر کٹیھار عصمت دری گینگ ریپ اور ماہ نور قتل کی روداد نے رونگٹے کھڑے کردیے مرحوم مظلومہ کے بھائی مستقیم کے بقول یہ دردناک سانحہ 24مئی کو پیش آیا اور آج 28تاریخ ہوگئی نیتا پولیس پرساشن کی طرف سے اب تک کوئی سخت ردعمل سامنے نہیں … Read more

تعلیم نسواں کے بغیر ہم ترقی یافتہ سماج کی تشکیل نہیں کرسکتے

از قلم: ریاض قادری،میں امام و خطیب مسجد صفا ،رجہت شریف نوادہ (بہار) تعلیم نسواں نئے دور کی ایک اہم ضرورت ہے۔ خواتین کے تعلیم یافتہ ہوئے بغیر ہم ملک کے روشن مستقبل کا تصور نہیں کر سکتے۔ خاندان ، معاشرے اور ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ ہندوستان کی جمہوریت … Read more

’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ نسائی ادب کی تفہیم میں اہم اضافہ

تبصرہ نگار : ابو شحمہ انصاریلکھنؤ بیورو چیف ،نوائے جنگ برطانیہ نسائی ادب پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی نئی تصنیف ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ،اس سے قبل مصنفہ کی تانیثیت پر مبنی اہم کتاب’’اردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں‘‘ اہل علم وفن کے درمیان داد و تحسیں … Read more

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے … Read more

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحی اس دورِ پرفتن میں لوگ دینی مسائل کے حل کی امید ایسے لوگوں سے رکھتے ہیں جنہیں یا تو دین کی جانکاری ہی نہیں ہوتی یا دین کی جانکاری تو ہوتی ہے لیکن وہ جانکاری فیس بک ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ ہوتی ہے یا برسر … Read more

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور … Read more

حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خود عدلیہ کو شرمسار کردینے والا ہے

ازقلم: (مفتی) محمد علاؤالدین قادری رضوی، میراروڈ ممبئی ملک کی عدلیہ کی طرف سے حجاب تنازع پر جوفیصلہ آیا ہے وہ حیران کن ہے جس کی توقع ملک کے کسی بھی انصاف پسند باشندے کو نہیں تھی ۔ سرکار ترقیاتی کاموں پر کام کرنے کے بجائے لوگوں کو مذہب کی آڑ میں اپنا الو سیدھا … Read more

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی … Read more

سات دن کی بچی اور بندوق کی پانچ گولیاں

ازقلم: کوثر رضا صدیقی اسمٰعیلی عفی عنہ کیسے لکھوں۔ لکھتے ہوئے اس فقیر کے ہاتھ کانپ رہے ھیں۔ لفظوں نے ساتھ چھوڑ دیا ھے۔ زبان خشک ہو چکا ہے۔ آنکھیں نَم ہیں۔ ہاتھ سُن ہوچکے ہیں۔ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ بہت کوششوں کے بعد چند الفاظ آپکے حوالے کر رہا … Read more