دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کانپور کے استاذ قاری محمد اسرار چشتی کو صدمہ، والدہ کا انتقال
یہ خبر بہت ہی افسوس کیساتھ لکھی اور دی جارہی ہیکہ ابھی تھوڑی دیر قبل مورخہ ٢٨ ۔ذیقعدہ ١٤٤٢ھ مطابق ١٠ جولائی ٢٠٢١ء بروز شنبہ کو دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور کے کہنہ مشق درجہ حفظ و قرات کے مدرس اور مسجد سعید آباد چمن گنج کانپور کے خطیب و امامحضرت حافظ و … Read more