متفرقات

کسان بڑی تعداد میں ٹریکٹروں کے ذریعہ دہلی آرہے ہیں

ہماری آواز: دہلی،23جنوری(نامہ نگار) یوم جمہوریہ پر کسان محاذ کی طرف سے دہلی کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ کے اعلان کے بعد اچانا علاقے سے کافی تعداد میں ٹریکٹروں کے قافلے کے ساتھ کسان دہلی بارڈر کی طرف روانہ ہورہے ہیں۔ ہائیوے پر ہر دس سیکنڈ میں دہلی کی طرف ترنگا،بھاکیو کا جھنڈا […]

متفرقات

نائب وزیراعلیٰ بعد میں ہوں،رام بھکت پہلے:کیشو موریہ

ہماری آوازپریاگ راج،23 جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے نائب وزیراعلی کیشور پرساد موریہ نے کہا کہ وہ ’نائب وزیراعلی بعد میں ہیں پہلے رام بھکت ہیں‘‘رام جنم بھومی تیرتھ مقام ٹرسٹ کے رکن سوامی واسودیو آنند کے آشرم میں ہفتے کو منعقد ’مندر نرمان سمرپن نیدھی‘ پروگرام میں مسٹر موریہ نے اجودھیا میں رام مندرنرمان سہیوگ […]

متفرقات

پارلیمنٹ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ہماری آوازنئی دہلی،23 جنوری (پریس ریلیز) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام بنی آزاد نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر ہفتے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی ہال میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔کئی حالیہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ سمیت […]

متفرقات

دہلی میں ہی کیوں دارالحکومت ہے؟کلکتہ سمیت ملک کے چار شہروں کو دارالحکومت قرار دیا جائے :ممتا بنرجی

ہماری آوازکلکتہ23جنوری (پریس ریلیز) نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک عظیم پدیاترا کی قیادت کرنے کے بعد ممتا بنرجی نے آج مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اختیارات کی تما م حدیں صرف کلکتہ تک محدود نہیں کی جائے گی بلکہ ملک کی چار راجدھانی ہوں […]

متفرقات

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے […]

متفرقات

کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک […]

متفرقات

مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا

ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم […]

متفرقات

بی۔جے۔پی۔ حکومت خواتین کےحقوق کی حفاظت میں ناکام: راہل

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوپال میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ خواتین کی حفاظت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتیں ہر جگہ یکساں […]

متفرقات

کسان تنظیموں اورحکومت کے مابین 11ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی۔ حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکَیت نے صحافیوں سے […]

متفرقات

قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی […]