رسول اکرم و حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت

ضلع سدھارتھ نگر کے بڑھنی بازار چافہ میں ملعون بلجیت آزاد کے ذریعہ رسول کریمﷺ و امہات المؤمنین کی شان میں گستاخی، مسلمانان ممبئی میں غم وغصہ کی لہر، رضا اکیڈمی نے درج کرائی ایف۔آئی۔آر۔ ممبئی: ہماری آواز/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) 24جنوری محمد عارف رضوی سکریٹری رضا اکیڈمی ممبئی نے بیان جاری کرکے بتایا کہ … Read more

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب ڈھاکہ کے زیر اہتمام انپرنا … Read more

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

ہماری آواز/ نئی دہلی، 24 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب … Read more

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لیے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی، اور صنعت کاروں کے لیے سرخ قالین؟: راہل-پرینکا

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 24 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا … Read more

پریڈ کے لیے تیاریاں زوروں پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک لگی ٹریکٹروں کی قطاریں

ہماری آواز/سونی پت، 24 جنوری (پریس ریلیز) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے … Read more

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

ہماری آواز/ نئی دہلی،24 جنوری(پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔ مرکزی حکومت نے کئی پہل … Read more

ادبی حلقہ سوگ وار، استاذ الشعراء حضرت نصیر ناداں کان پوری سپرد خاک !!

پہلے تم ہاتھ سے شمشیرِ انا رکھ دیناپھر جہاں چاہنا بنیاد وفا رکھ دینا ادیب شہیر اساذ الشعرا کانپور کے مشہور و معروف شاعر نصیر نادان کانپوری کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ادبی حلقہ کے قائدوسربراہ حضرت نصیر ناداں نے گزشتہ شب طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا اور اپنے … Read more

قائد ملت کو نم آنکھوں سے آخری سلام پیش کیا گیا

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد ابوعبیدہ) 22جنوریاللہ رب العزت اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اسے دین کا قائد بناکر مخلوق کے مابین بھیجتا ہے۔قائد ملت حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب قبلہ نوراللہ مرقدہ بانی دارلعلوم غریب نواز بیدولہ بھی انہیں بندگان خدا کی فہرست میں شامل ہیں،جنہوں نے اپنی زنگی  ایک متبع شریعت کی … Read more

پرنم آنکھوں سے علامہ حفیظ اللہ قادری سپرد خاک

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 22جنوری گذشتہ جمعرات کو طویل علالت کے بعد مفکر اہل سنت خلیفہ اجمل العلماء و فقیہ ملت، ضلع سدھارتھ نگر کی علمی ادبی شخصیت علامہ الحاج الشاہ محمدحفیظ اللہ قادری اشرفی رحمۃ اللہ علیہ بانی دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ ڈومریاگنج ضلع سدھارتھ نگر کا انتقال ہوگیا تھا۔بروز جمعہ … Read more

حضور معین میاں کی گستاخی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی

سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی)22 جنوری ابھی تک سننے میں یہی آتا تھا کہ کسی ہندو نے اولیاء اللہ یا علماے کرام کی بارگاہ میں گستاخی کی ہے، یا ان کی شان میں نازیبا کلمات بکے ہیں، مگر ابھی تازہ معاملہ شہرعظمی ممبئی کا ہے۔جہاں پر ابو عاصمی اعظمی نے شہر ممبئی کی شان، … Read more