گیسٹ کالم

صحت و طب مذہبی مضامین

کیا آپ مسواک کرتے ہیں؟؟؟

ازقلم: محمد عرفان خانمتعلم جامعہ امجدیہ ناگپور مہاراشٹرا *اس خاندان گیتی پر سیکڑوں مذاہب بستے ہیں۔ہر ایک کے اصول و ضوابط جداگانہ ہیں۔مزید برآں سب کا یہی دعویٰ ہے کہ ہم حق پر ہیں۔ہرایک کے پاس زندگی کے نشیب و فراز اپنے اپنے مذہب کے مطابق گزارنے کے اصول ہیں۔مگر بنظر غائر جملہ مذاہب کے […]

صحابہ کرام

قوم کا حاکم اصل میں قوم کا خادم ہوتا ہے

بموقعہ عرس یار غار رسول ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹر اصل حاکم تو اللہ تعالیٰ ہے جو احکم الحاکمین ہے لیکن اس خاک دان گیتی پر ظاہری نظم وضبط قائم رکھنے کے لیے ہمیشہ حکومتیں قائم ہوئی ہیں خواہ وہ […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حسن بریلوی

نتیجہ فکر: محمّد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت نہ پوچھو ہے کیسا دیارِ مدینہمقدس ہیں لیل و نہارِ مدینہہیں مثل کواکب غبار مدینہ عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہکہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ کرم کا ہے جاری وہاں پر تسلسُلہے سحرالبیاں باغِ طیبہ کی بلبُلنہیں بولنے میں ہمیں یہ تاَمُّل مبارک […]

صحابہ کرام

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ, بلرام پور, یوپیرابطہ نمبر:8115775932email:faizimujeeb46,@gmail.com کھیتی کرنا انتہائی مشکل کام ہے,اور انسانوں کی کھیتی کرنا اور بھی زیادہ مشکل,مکہ کی وہ سنگلاخ وادی جہاں سے بظاہر کوئی پودا نہیں اگ سکتا تھا,میرے نبی نے فاران کی چوٹی سے کلمہ کی بیج ڈالی زمین بڑی سخت […]

سیاست و حالات حاضرہ

 سیاست سے دوری کیوں؟

ازقلم: بدرالدجی امجدی ویسےتوسیاست کے کئ معانی ہوتے ہیں مگر ان سب کا نچوڑ صاف اور سرل لفظوں میں بیان کروں تو سیاست نام ہے “مخلوق کی خدمت کا” اور مخلوق کی خدمت کرنے سے نہ تو  اسلام منع کرتا اور نہ ہی دنیاوی دیگر مذاہب, بلکہ سیاست تو اسلام ہی کا ایک حصہ ہے […]

صحابہ کرام

وہ بھی حکمران تھے اسی جہاں کے

سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فتوحات اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ (پ: بعثت نبوی سے پانچ سال قبل 605 عیسوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م: 22/رجب المرجب 60ہجری) کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل سنت کا عقیدہ […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانشورانِ مغرب کے اعترافات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ: مسلمانوں کا ملکی قانون پر اعتماد و بھروسہ

‎ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجنرل سکریٹری ٹیچرس ایسوسی ایشنمدارس عربیہ بلرامپور (یو،پی) ‎کسی بھی ملک ، شہر ، گاؤں  یا کوئی گھر اجتماعی طور پر اسی وقت ترقی کی شاہ راہوں پر تیز گامی سے اپنے قدم چلاتا ہے جب وہاں رہنے ، بسنے اور زندگی گزارنے والے ہر طرح کے لوگ ایثار وقربانی ، بھائی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

مادر وطن کی آزادی میں علما اور مسلم مجاہدین کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا بڑی ناانصافی ہے

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمی کشن گنجوی جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خوں ہم نے دیاجب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی مفتی عنایت حسین کاکوروی مفتی صدرالدین آزردہ دہلی حضرت علامہ سید شاہ کفایت علی کافی مرادآبادی حضرت علامہ […]

گوشہ خواتین یوم آزادی و یوم جمہوریہ

26 جنوری: یوم جمہوریہ

اگر ھندستان کے قوانین پر ہمارا حق جاننا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں! ازقلم: اے رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو […]