سب سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں ! یکم آپ اعتراض کے معنی کو اچھے سے جاکر دیکھیں کہ لغت میں اعتراض کہتے کسے ہیں، اور یہ اردو میں کہاں سے ماخوذ ہے۔ دوم آپ کو حق اعتراض ہے تو ثابت کریں اور نہیں تو اعتراض کیسا ؟ سوم میں کہتا ہوں کہ آپ کو بالکل […]
برصغیر کی اسلامی تاریخ ایسے بےشمار کرداروں سے روشن ہے جنہوں نے حق و صداقت کی راہ میں اپنی زندگی کو قربان کر دیا۔ انہی جرات مند سپاہیوں میں ایک اہم نام مولانا قمر غنی عثمانی کا ہے، جو آج بھی ناموسِ رسالت کے تحفظ کی خاطر جیل کی تاریک کوٹھریوں میں قید ہیں۔ ان […]
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا جس میں ایک نامور خطیب نے ایک معروف نعت خواں کی اصلاح کرنے کے لئے سخت لہجہ اپنائے، اگرچہ نیت اصلاح ہی تھی اور یہ عمل اسلامی نقطۂ نظر سے درست بھی ہے، مگر اس طرز عمل کے اثرات معاشرتی اعتبار سے نہایت منفی ثابت […]
گزشتہ سے پیوستہ اسی ہفتے اسرائیل کے ایئربیس پر حزب اللہ نے بڑا حملہ کیا تھا جس کا ذکر پچھلی پوسٹ میں کیا تھا تھا، اس حملے کے بعد بھی حزب اللہ 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر دو بڑے حملے کیے، ان حملوں میں لبنان سے 3 ایئربیس کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں میزائل […]
معاشرے میں نعت خوانی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بلاشبہ ایک مستحسن عمل ہے۔ نعت خوانی کا مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ آج کل مختلف جلسوں اور محافل میں لوگوں کی […]
یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو 14 نومبر کوبہت بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔یہ بچوں کی معصومیت، خوشی اور صلاحیت کی عزت […]
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مختلف مذاہب، ثقافتوں اور زبانوں کا سنگم ہے۔ یہاں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، اور دیگر اقلیتیں ایک ساتھ رہتی ہیں۔ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب ہمیشہ دنیا بھر میں اپنی رواداری اور ہم آہنگی کے لیے معروف رہی ہے۔ تاہم، حالیہ دہائیوں میں فرقہ واریت کا مسئلہ بڑھتا جا […]
دلِ مشتاق کی خواہش ہوئی ، ہو خامہ فرسائیحریمِ فکر نے بھی ساتھ میرے کی طرفداری سو میں نے فکر کو سرکار اقدس کی طرف موڑاانہیں کی بات سے ہوگی فروتر پہ ضیاباری تبسم ریزیِ جانِ جہاں سے ہے بہارِ گُلمیرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں میں بیداری شفیعِ روزِ محشر جب وہاں […]
جامعہ اشرفیہ مصباح العلوم میں گزشتہ روز دو طلباء کے خلاف جو کارروائی عمل میں لائی گئی، وہ اس ادارے کی نظریاتی استقامت، دینی اصول پسندی، اور عقائد اہلسنت کے تحفظ کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ ان دونوں طلباء نے امام اہل سنت امام احمد رضا خان قادری قدس سرہٗ کے نظریات اور فتاویٰ […]
رات آدھی سے زیادہ بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔ بجلیوں کی آواز سے ماحول میں سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی دھیمی برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل […]