فرید عالم اشرفی فریدی ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت غلامی کا سند […]
گیسٹ کالم
مطالعۂ سیرتِ رسول ﷺ
مالیگاؤں سے اشاعتی سرگرمیاں: ٢٩ عناوین پر کتابیں شائع ہو کر بِلا قیمت عام ہوئیں۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں سیرتِ طیبہ کا مطالعہ زندگیوں میں انقلاب برپا کرتا ہے۔ جب تک مسلمان اسوۂ نبویﷺ کو حرزِ جاں بنائے رہے؛ کامیابیاں قدموں کو چومتی رہیں۔ ایوان باطل لرزتا رہا۔ مسلمان! فاتح عالَم رہے۔ […]
