غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں ‘‘دخیل’’ کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک […]
ہم اپنے ہاتھ میں علمی خزانہ لے کے بیٹھے ہیںرضا کی بارگَہ کا ہم جو صدقہ لے کے بیٹھے ہیں مچا ہے شور و غوغا رفض کے ایواں میں دیکھو تمرضا کے شیر کے آنے کا خدشہ لے کے بیٹھے ہیں نہیں ہمت کسی میں ہے نکل کر سامنے آئےپکڑ کر چیر دیں گے ایسا […]
﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6)ہم اپنے ماحول اور گرد و پیش پر نظر ڈالیں اور معاشرے کی نقل و حرکت کو دیکھیں تو نظر آتا ہے کہ ہر طرف اک گہما گہمی ہے، بازاروں میں جانے آنے والوں کا رش ہے، لوگوں کا اک ہجوم ہے، سڑکوں پر وسائل حمل و نقل کی […]
ہندوستان، جو کہ ایک متنوع ثقافت اور مذہبی روایات کا حامل ملک ہے، جہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب کی گیت گائی جاتی ہے، جس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ پائے جاتے ہیں، جس ملک کو کبھی سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا رہا ہے،آج وہی ملک جس کی آزادی میں بشمول دیگر مذاہب […]
مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب آپ ان عظیم المرتبت شخصیات میں سے ہیں جو صدیوں میں پیدا […]
شہنشاہ دو عالم کی ہوئی جب سے ولادت ہےبہاریں رشک کرتی ہیں گلوں میں آئی نکہت ہے خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا سرکار کے در کےگدائی اس درِ والا کی رشکِ بادشاہت ہے نبی کی شان و عظمت جو گھٹانے کی کرے کوششسمجھ لینا کہ ایسے شخص کی گندی ولادت ہے شہِ کون […]
ہمارا ملک امن و شانتی کا گہوارہ رہا ہے- نہ جانے اس ملک پرکس کی منحوس نظر لگ گئی ہے۔ آئے دن اس کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں- گذشتہ چند سالوں سے کچھ ڈھونگی اور پاکھنڈی قسم کے باباؤں نےاس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- مزید برآں ایسی […]
فہرست کے مطابق سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ١٧٤ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ ”النساء“ اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے ہیں کہ یہ سورت انتہائی اہم اور بڑی ہی دوررس اصلاحات پر […]
شیوناتھن اپنے کیمرے کی تیسری آنکھ سے دیکھ رہاتھا۔اسے سب کچھ صاف صاف نظر آرہا تھا۔بہت ساری یاد گار تصویریں اس کے علم میں تھیں جن میں سے یہ بھی ایک تصویر ہے۔نواب آصف الدولہ کا شاہی لشکراپنی روایتی شان وشوکت اور تزک واحتشام کے ساتھ شہر میں داخل ہو رہاہے۔ ۱۷۷۵ کا زمانہ ہے۔ […]
نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابلفسادوں سے اس کو بچانے کے قابل یہاں پر تو ہوتے ہیں روز آنہ دنگےنہیں تم نے چھوڑا زمانے کے قابل تھا اچھے دنوں کا جو وعدہ تمھاراہوئے تم نہ اس کو نبھانے کے قابل ہیں دنگے کرائے ہوئے دیش بھر میںاجی ! کیا ہو تم منہ دکھانے کے […]