گیسٹ کالم

امت مسلمہ کے حالات

سب مسلمانوں کی بے راہ روی اور گھناؤنی کرتوت کا نتیجہ ہے

دور رواں میں مصائب و آلام اور ظلم وستم کی جو تیز وتند آندھیاں چل رہی ہیں، جس کی زد سے مسلمان کہیں بھی محفوظ وپرسکون نہیں ہیں۔اور آج یہ ابتلاء کا جو کالا دن دیکھنے میں آرہا ہےیہ سب مسلمانوں کی ہی اوچھی حرکتوں اور گھناؤنی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔"کیونکہ آج کے مسلمان نصف […]

حضور غوث اعظم

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

پہلی صدی ہجری میں ہی اسلام کی کرنیں کئی بر اعظموں میں پہنچ چکی تھیں۔ اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مملکتِ اسلامیہ کی مسلسل توسیع ہو رہی تھی۔ خلافت کے بعد ملوکیت نے سر اُبھارا۔ پھر بعض سلاطین نے آمریت کو رواج دیا اور یہیں سے شکست و ریخت کا عمل شروع ہوا۔ ملتِ اسلامیہ […]

سیرت و شخصیات

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

صحافی جناب سلیمان احمد صاحب United Kingdome کے معرفت سے میں یحییٰ ہوں،اس مہاجر کا بیٹا جس نے جلاوطنی کو عارضی وطن میں بدل دیا اور خواب کو ابدی جنگ میں بدل دیا۔جب میں یہ الفاظ لکھتا ہوں تو مجھے اپنی زندگی میں گزرا ہر لمحہ یاد آتا ہے: میرے بچپن سے لے کر گلیوں […]

منقبت

منقبت: محبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین

اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے طریقت کے مرجان نظام الدین جھکتی ہے جبیں در پر سلطانِ […]

تعلیم

علمی تقریر

جو لوگ پیشہ ور مقررین کی غیر سنجیدہ غیر معتبر اور چیخ پکار والی تقریر کا رونا روتے ہیں وہی لوگ ان پیشہ ور مقررین کو پروموٹ بھی کرتے ہیں۔ انہیں کی تاریخ لیتے دیتے ہیں۔ انہیں کو اگے بڑھاتے ہیں۔ پھر ان کی غیر معیاری تقریر کا شکوہ اور شکایت بھی کرتے پھرتے ہیں۔ […]

امت مسلمہ کے حالات

ایمانی قوت سے کفار پر غلبہ حاصل کریں

حیف در حیف ہم نے کھو دیا اقتدار بھی منصب بھی وقار بھی جاہ و حشمت بھی وہ الگ دور تھا جب کفار و مشرکین ہماری دبدبۂ وسطوت سے تھر تھر کانپتے تھے ہماری قوتِ جہاد کو دیکھ انگشت بدنداں رہتے تھے وجہ صرف یہی تھی جس کی عکاسی ڈاکٹر اقبال نے اپنے سنہرے اشعار […]

غزل

غزل: اکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے

ہر آن اک جدید مصیبت کا دور ہےاکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے اک عطر بیز جسم کی وصلت سے قرب سےمیرے وجود پر بڑی نکہت کا دور ہے نفرت کی بھینٹ اس کو چڑھا تا ہے کس لئےیہ زندگی تو یار محبت کا دور ہے بہرِ سکوں جہانِ محبت میں آئے تھےلیکن […]

متفرقات

لبنان اسرائیل جنگ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

گزشتہ سے پیوستہ سب سے پہلے آپ کو یہ بتادیں کہ 19 اکتوبر بروز سنیچر لبنان کی طرف سے حیفا کے علاقے قیسریا میں اسرائیلی پردھان منتری نتن یاہو کے گھر پر ڈرون سے ح ز ب اللہ نے حملہ کیا، ابھی تک جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے، ایک گاڑی میں آگ کی […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بھارت میں توہین رسالت آر۔ایس۔ایس۔ کا ایجنڈہ

موجودہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دراصل مسلم مکت بھارت کا ایجنڈا ہے یہاں کی مختلف ہندؤں کی مختلف تنظیموں کی طرف سے جو مسلمانوں کے خلاف کاروائ دیکھنے کو مل رہی ہے در اصل یہ سب آر یس یس بی جے پی کے ایما واشارے پر ہورہاہے جب سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا کچھ دیکھ لیا اور کیا دیکھنا باقی ہے ؟؟؟

کیا کچھ نہیں دیکھا نا اہلوں کو منصب ملنا، چور بنے رکھوالے، سارے نیتا جاہلِ مطلق انگوٹھا ٹیک ستا میں، چائے بنانے والے اور گائے کا پیشاب پینے والے بنے پارلیمنٹ کے اہم ترین اراکین ، اس کے مابعد ہونے والے مفسدات قابلِ تذکرہ ہیں مثال کے طور پر گجرات کا دنگا، ریپ کیس کے […]