گیسٹ کالم

حضور غوث اعظم گوشہ کتب

مقامِ غوث اعظم اور اتباعِ اسوۂ مصطفٰیﷺ؛ آپ کی بزم مطالعہ میں

اپنے عنوان کی مناسبت سے بڑی اہم کتاب ہے… 48 صفحات پر مشتمل مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی کی تصنیف ہے… مصنف نے عرق ریزی سے کام لیا ہے… اسوۂ نبوی علیہ التحیۃ والثناء کے مبارک آئینے میں سیرتِ غوث اعظم کا مطالعہ پیش کیا ہے… اور بہت کچھ دروسِ عمل دے کر دل […]

سیاست و حالات حاضرہ

آپ تو قتل کا الزام ہمیں پہ رکھ دو

ملک کی فضا مسموم ہوچکی ہے، نفرت نے محبت کو زیر کردیا ہے، گنگا جمنی تہذیب پر ہندتوا نقطہ نظر نے سبقت لے لی ہے۔ آج یہاں ہر کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جب چاہتا ہے منہ کا گٹر کھول دیتا ہے، نفرتی بیان بازیوں کا بازار گرم ہے، […]

امت مسلمہ کے حالات

توہینِ رسالت کے معاملات میں مسلمان کیا کریں؟

توہینِ رسالت کے معاملات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں آئے دن اس طرح کی خبریں اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں اس طرح کے واقعات شر پسند عناصر کی جانب سے انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر انجام دیے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف مسلمانوں کو بلکہ ہر انصاف […]

سیاست و حالات حاضرہ

مہاراشٹرا الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کے بغیر کانگریس جیت نہیں سکتی

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل…! اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے والے مہاراشٹر انتخابات میں […]

حضور غوث اعظم ربیع الآخر مذہبی مضامین

گیارہویں شریف

زبدۃ العارفین، عمدۃ الواصلین غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز علم و روحانیت کے تاجدار ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور القاب محی الدین ، محبوبِ سبحانی اور غوث ثقلین ہیں۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں والد ماجد پیکرِ زہد و تقویٰ سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست قسسہ تھے […]

امت مسلمہ کے حالات

ناموس رسالت؛ ایک کام یہ بھی کریں !!

ڈاسنہ [غازی آباد، یوپی] کے بد زبان پجاری نرسنگھانند کی ہذیان وبکواس سے اہل اسلام کے دل زخمی ہیں۔جابجا احتجاجی جلوس/مظاہرے/میمورینڈم اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔علما سے لیکر عوام تک سخت غم وغصے میں ہیں، لیکن پولیس انتظامیہ اور حکومت ہمیشہ کی طرح لاتعلق بنی ہوئی ہے۔اسی وجہ سے آج تک درجنوں ایف آئی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک سال بعد فلسطین اسرائیل جنگ نتیجہ کیا رہا؟

گزشتہ سے پیوستہ 7 اکتوبر 2023 سات اکتوبر 2024 آگیا ہے اور جنگ جاری ہے، سات اکتوبر کو شروع ہونے یہ جنگ اب کس موڑ پر ہے اور آگے کیا ہوتا ہے، کون اپنے سیاسی مقاصد میں کامیاب ہوا اور کون ناکام اس کا تجزیہ کرنے سے پہلے گزشتہ ایک سال سے جنگ کا موٹا […]

قرآن و تفسیر

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے […]

مقامات مقدسہ

دہلی کی وہ مسجدیں جہاں نماز کے علاوہ شراب پینا، عیاشی کرنا، پیشاب پاخانہ کرنا سب روا ہے

دہلی کی وہ مسجدیں جہاں نماز کے علاوہ سارا کام جیسے شراب پینا، عیاشی کرنا، پیشاب پاخانہ کرنا روا ہے۔ حتیٰ کہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ہوتا ہے یہاں تک کہ کچھ مسجدوں میں مندر بھی بن چکے ہیں (1)ایک مسجد خیر المنازل جو دہلی کے چڑیا گھرسے مغرب میں واقع ہے۔(2)دہلی کی دوسری مسجد مسجد […]