گیسٹ کالم

مذہبی مضامین

اپنی وراثتوں کی حفاظت اور اصلاح

تحریر: طارق انور مصباحی ہماری مساجد ومدارس اور تنظیمات وتحریکات ہماری مذہبی وراثت ہیں۔اسی طرح حضرات اسلاف کرام علیہم الرحمۃ والرضوان سے متوارت عقائد ومسائل بھی دینی وراثت ہیں۔ مذہبی ودینی وراثتوں کی حفاظت وصیانت اور اس میں دخل انداز ہو جانے والی خامیوں کی اصلاح وثصحیح لازم ہے۔ہم کوئی ایسا قدم نہیں اٹھا سکتے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

عیدقرباں کا پیغام:امت مسلمہ کے نام

ازقلم:(علّامہ) سید نوراللّٰہ شاہ بخاری مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ و سجادہ نشین:خانقاہ عالیہ بخاریہ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) قربانی کا لفظ “قرب” سے بنا ہے اور عربی میں قرب کا معنیٰ ہے: ” قریب ہونا، نزدیک ہونا ” اور قربانی اللہ کاتقرب حاصل کی جانے والی چیزوں کو کہتے ہیں چونکہ قربانی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

یوم عرفہ کی فضیلت واہمیت

ازقلم: اللہ بخش امجدی خطیب وامام زم زم مسجد وشہر قاضی جالنہ (غوث اعظم فاؤنڈیشن) 9/ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں ۔یوم عرفہ کی بہت فضیلت ہے غیر حاجی کے لیے اس دن روزہ کی بھی عظیم فضیلت ہے یوم عرفہ کو میدان عرفات میں روزہ رکھنا منع ہے۔ عرفہ کے دن اﷲ تبارک […]

نعت رسول

محبوب کردگار ہے یا شافع امم

محبوبِ کردگار ہے یا شافعِ اممجو تیرا جاں نثار ہے یا شافعِ امم عصیاں کا سر پہ بار ہے یا شافعِ اممبندہ گناہ گار ہے یا شافعِ امم دنیا و آخرت میں ہماری نجات کاتم پر ہی انحصار ہے یا شافعِ امم بارانِ نور ہوتی ہے شام و سحر وہاںروشن ترا دیار ہے یا شافعِ […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

نماز عید الاضحٰی کا طریقہ اور قربانی کے مسائل

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور ، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اسلام ایک انقلابی پیغام ہے،اسلام ایک خدائی آواز ہے،اسلام ایک مستحکم ضابطۂ حیات اور اصول مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام نے ہمیں عید الاضحٰی جیساتہوار کے ساتھ ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنےکا بہترین موقع فراہم […]

منقبت

یادِ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام

نام آیا جب لبوں پہ خدا کے خلیل کافیضان جاری ہوگیا ربِ جلیل کا معمار ہیں وہ خانۂ پروردگار کےکعبہ نشاں ہے آپ کی یادِ جمیل کا اِتنا بلند آپ کا اَیوانِ ذات ہےدہلیز پر خمیدہ ہے سَر جبرئیل کا قرآں میں ذکرِ پاک ہوا، جن کا بار بارکیا ہی شرَف ہے ایسے نَجیب و […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم: درجۂ سابعہ, جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت: بہرائچ شریف یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اس خاکدان گیتی پر ایک مقررہ میعاد کے ساتھ لوگوں کی تخلیق فرما کر تمام انسانوں پر اپنا احسان عظیم فرمایا تاکہ سب اس کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہیں. مگر ان میں سے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج: اسلامی اخوت و رواداری کے عالمی اتحاد کا سرچشمہ

قربانی: آفاقی پیغامِ حیات ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے مسلمانوں کا روح کا رشتہ ہے۔ ہمارے وقار کی علامات ہیں یہ دونوں حرم۔مکہ مکرمہ کی عظمتیں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوش نودی سے ہویدا ہیں۔رضائے نبوی کے سبب قبلہ بیت المقدس سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اب کیا کریں ؟

تحریر: ابھے کمار یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہے جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے، مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ سسٹم میں بیٹھے ہوئےبڑی تعداد […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کے مقاصد و فضائل

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت _ عبد الحمید اشرفی اللہ پاک کے بیان کردہ احکام کے آگے سر جھکا دینا ہی مقصد قربانی ہے۔قربانی انبیاء سابقین کی سنت، دینی اور دنیوی کامیابی کی ضمانت ہے ، یہ چاہے جان کی ہو یا مال کی اللہ پاک کے قرب کا ذریعہ بنتی ہے یہ جو لفظ […]