نظم: قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا

ازقلم: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہےسوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہےجہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب … Read more

نشے کی علت حرمت میں یہ بھی تھا پہلو!

تحریر: افتخاراحمدقادری برکاتیکریم گنج، پورن پور شراب اور جوا عیسائیوں کی دو خطرناک بیماریاں ہیں- جن کا علاج سوائے مذہب اسلام کے کسی اور مذہب نے نہیں کیا- یہ بلا بظاہر اچھی اور حقیقت میں سخت نقصان دہ ہے- تمام مذاہب نے اس کی ظاہری خوبیوں کو دیکھ کر اسے حلال مانا- بلکہ ہندؤں کے … Read more

عصر حاضر میں جعلی پیروں پر ایک طائرانہ نظر!

ازقلم: محبوب رضا علیمی تصوف اسلام کا حصہ ہے اس کا حاصل تزکیہ نفس ہے، صوفیاء کرام کی اصطلاح میں تصوف کے معنی ہیں اپنے اندر کا تزکیہ اور تصفیہ کرنا یعنی اپنے نفس کو نفسانی کدورتوں ,رذائل و مکدرات سے پاک و صاف کرنا، اور فضائل و اخلاق سے مزین کرنا۔صوفیاء ایسے لوگوں کو … Read more

صوفی اور تصوف

ازقلم: سید خادم رسول عینی صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو نفس کی آفتوں اور اس کی … Read more

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحی اس دورِ پرفتن میں لوگ دینی مسائل کے حل کی امید ایسے لوگوں سے رکھتے ہیں جنہیں یا تو دین کی جانکاری ہی نہیں ہوتی یا دین کی جانکاری تو ہوتی ہے لیکن وہ جانکاری فیس بک ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ ہوتی ہے یا برسر … Read more

بھارت میں مسلم قیادت کیوں نہیں؟

ازقلم: برکت امجدی جب تقسیم ہند ہوا تو اکثر مسلم نمائندے ہند کو ترک کر گئے یہاں جو کچھ نام نہاد قائدین تھے انہوں نے یہ کہا ہے کانگریس بھی مسلم قیادت جماعت ہے اس کی حمایت کی جائے اور مسلم سیاسی تنظیموں کو ختم کر دیا جائے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات کہنے میں … Read more

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت … Read more

نعت محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم

ازقلم: سید خادم رسول عینی ان کے روضے کی دید پائی ہےبدلی خوش قسمتی کی چھائی ہے میں ہوں بیمار ناز ہے تجھ پر"جان عیسیٰ تری دہائی ہے” فخر کرتے نہیں نبی ، گرچہمنسلک ان سے ہر بڑائی ہے لائے تشریف جان امن‌ و اماںاب کہاں ظلم کی رہائی ہے؟ اپنے محسن کو بھول جاتے … Read more

غزل: محبت سے ملو تم ہر کسی سے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر گنگا گھاٹ اناؤ محبت سے ملو تم ہر کسی سےتمہیں قربت ملے گی بندگی سے ڈرے کب ہے کسی سے بے بسی سےنہ عاشق باز آئے عاشقی سے ہوئے ہیں کام بھی کچھ دشمنی سےنہ رکھ امید کوئی دوستی سے ہزاروں درد و غم ہم سہتے سہتےپریشاں … Read more

حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے، نیپال حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںوہی جو خدا نے کہا لکھ رہا ہوںعقیدے لکھے ہیں جو قرآن میں میںانہیں کو یہاں باخدا لکھ رہا ہوںوہی رحمت … Read more