ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہکہ تو ہی سب کا ہے پروردگار یا اللہ ترے ہی نام کی پڑھتی ہیں تتلیاں تسبیحہے تجھ سے باغ جہاں عطر بار یا اللہ ہیں تیرے ذکر میں رطب اللسان آٹھوں پہرتمام دشت و چمن کوہسار … Read more

ہار کر بھی جیت ہماری ہوگی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت کے ہندی علاقوں میں مشہور مقولہ ہے۔ "مرنے سے پہلے بھوت نہ بنو” قوم ہنود کا عقیدہ ہے کہ بعض لوگ مر کر بھوت بن جاتے ہیں,لہذا مذکورہ مقولہ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے ہی نا امید مت بن جاؤ۔ہم لوگوں … Read more

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں محشر … Read more

مفتی عبد اللطیف جلالی اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیخادم التدریس:جامعۃ المدینہ، ہبلی کرناٹک ہند نگہ بلند سخن دل نواز جاں پر سوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے حضور حافظ الحدیث، جنید زماں، سلطان المحدثین استاذ العلماء *حضرت علامہ الشاہ سید جلال الدین شاہ قادری نقش بندی مجددی قدس سرہ العزیز* کے ارشد تلامذہ میں ایک روشن و چمکتا … Read more

اب اسے ڈھونڈچراغ رخ زیبالے کر

بعد فجر واٹس ایپ گروپ پر نظریں دوڑانے کامعمول ہے،روزانہ کی طرح وہی دردوغم کی خبریں،جوکہ اپنے اپنے حلقہ احباب کومغموم کرتی ، بلکتی آنسوبہاتی ،اور اپنے دامن سے متعلقین ومحبین کے آنسوپوچھتی،عزیزواقارب کوصبرکی تلقین کرتی،دیکھائی دیتی،مگر آج ایسے بلندقامت شخصیت کے اٹھنے کی خبر موصول ہوئی ،جس سے اک جہان رنجیدہ وسوگوار ہوگیا،شاید فرشتہ … Read more

آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے … Read more

کنویں کی ایک الاپ

ازقلم: طارق فراز خدا جب کسی کو کچھ خاص دینا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اسے غم دیتا ہے۔ غم انسان کو وجود کا احساس دلاتا ہے۔ غم ایک روحانی ہوائی اڈہ ہے جہاں خدائے عزوجل اپنے تار جوڑ کر خیال و خبر عطا کرتا ہے۔ جب مجھے غم عطاء ہوا تو پتہ چلا … Read more

جو فقیر ہو کر بھی دیکھے خواب بادشاہت کا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل: 8299579972 ایک باپ کے دو بیٹے ایک کا نام زید،، دوسرے کا نام بکر،، باپ کا نام عمر،، زید بڑا بیٹا ہے اور بکر چھوٹا بیٹا ہے زید پیدا ہوتا ہے تو باپ خوشی میں خوب میٹھائی بانٹتا ہے ساتویں دن … Read more

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں … Read more

روٹیاں اور نیکیاں

بنی اسرائیل میں ایک عبادت گزار رہتا تھا جس نے اپنے صومعے ( عبادت خانے ) میں ساٹھ سال عبادت الہی کی ۔ ایک دن بارش برسی تو زمین پر سبزہ اگ آیا ۔۔۔۔۔ وہ دیکھ کر کہنے لگا:اگر میں صومعے سے اتر ( کر باہر نکل ) جاؤں اور اللہ کا ذکر کرتا رہوں … Read more