معراجِ جانِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

نتیجہ فکر: عاصی محمد امیر حسن امجدی جھانسی یوں عرشِ بریں پر ہے تری جلوہ نمائیہیں دنگ بشر جن و ملک ساری خدائیافلاک ہوئے نازاں ترے شرفِ قدم سےتڑپی ہےمگر غم میں زمیں سہہ کےجدائیسر مو بھی نہ سدرہ سے بڑھے بلبلِ سدرہبولے! کہ نہیں آگے مری اس سے رسائیاورشان سےہیں آپ گئے”لا مکاں،،دیکھوکیا قربِ … Read more

تذکرہ مفتی شمس الدین قادری: اسلام شناسی کی نہایت عمدہ مثال

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جامعۃ المدینہ ہبلی کرناٹک کے ایک مدرس مولانا نازش المدنی القادری مراد آبادی صاحب زید مجدہ عالم جوانی ہی میں قلم و قرطاس سے ایسے جڑے ہیں کہ جہاد … Read more

ہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیری

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالیکا اٹھ ذرا دیکھ صدا کون لگاتا ہے یہاںقصہ درد نہاں کون سناتا ہے یہاںکون فریاد لیے تکتا ہے صورت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریحسن گل بھی تری تصویر کا … Read more

جنگ آخر جنگ ہوتی ہے

تحریر: انصاراحمدمصباحی، پمپری ، پونے9860664457 aarmisbahi@gmail.com جنگ آخر جنگ ہوتی ہے۔ جنگ ہارو تو ہزیمت و رسوائی ملے گی، بھکمری اور غربت آئے گی، لاچاری آئے گی اور جنگ جیت بھی جاؤ تو نتیجے میں آہیں اور بد دعائیں ملیں گی۔ ذرا دیر کے لئے خود کو کسی جنگ کے میدان میں تصور کرو!ہر طرف … Read more

ووٹ کی اہمیت وافادیت اور ہماری ذمہ داری

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا ممبرا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہرفرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا قارئین!تین حرفوں کو ملا کر لفظِ ووٹ لکھا جاتا ہے ۔ لیکن اس میں موجود ایک ایک حرف گہرا خاموش اور معانی ومطالب سے لبریز ہے ۔ یہ مختصر سا لفظ ووٹ … Read more

نعت رسول: دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراج

از حقیر: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراجمحروم نہیں لوٹے گا کوئی شب معراج بندوں کو خدا سے ہے ملائی شب معراجعاصی کے مقدر کو جگائی شب معراج امت کے لیے پیارا نمازوں کا وہ تحفہسرکار کو ہے رب سے دلائی شب معراج … Read more

واقعہ معراج النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و حدیث اور سیرت کی روشنی میں

ازقلم: فاطمہ حسین واقعہ معراج اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو چشم زدن میں بظاہر رونما ہوا لیکن حقیقت میں اس میں کتنا وقت لگا یہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ میں اپنے محبوب پیغمبر … Read more

نعت رسول: جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریں

ازقلم: فرید عالم اشرفی جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںتاکہ مصرع نعت کا اس خاکہ کو سجدہ کریں میری قسمت کا ستارہ ہوگا روشن اس جہاںجب کرم چشم عنایت بس شہ طیبہ کریں راہ حق پہ مومنو کو چلنے کی توفیق ہومصطفٰی کا تذکرہ اچھا کریں ہر جا کریں مصطفی کے چاہنے والوں … Read more

شبِ معراج کی فضیلت وعبادت

از:محمدشمس تبریزقادری علیمیادارہ شرعیہ،جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،اردوبازار،شیموگہ،کرناٹک اللہ رب العزت نے انسانوں کے لئے بے شمارنعمتیں پیداکی ہے ۔دن اوررات بھی اللہ کی عظیم نعمت ہے۔سورہ یونس کی آیت نمبر۶۷ ، میں رب الارباب فرماتاہے کہ ’’وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی کہ اس میں چین پاؤ اوردن بنایاتمہاری آنکھیں کھولتابیشک اس … Read more

شانِ حضور شہود ثانی خواجہ سید شاہ غلام غوث شہودی سہسرامی علیہ الرحمة و الرضوان

سبِ فرمائش: محبّ مکرم حضرت مفتی سید شہباز اصدق صاحب چشتی۔ دار العلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) مخزنِ کشف و کرامت حضرتِ ثانی شہودمظہرِ شانِ ولایت حضرتِ ثانی شہود آپ کانِ علم و حکمت حضرتِ ثانی شہودبحرِ عرفان و حقیقت حضرتِ ثانی شہود صاحبِ تقویٰ طہارت حضرتِ ثانی شہوداور کوہِ استقامت حضرتِ ثانی شہود … Read more