فیشن پرستی دورِ حاضر کا ایک سنگین فتنہ!

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل یھاٹا ہمارا دین اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں زندگی کے سب اصول بتائے گئے ہیں لیکن آج کے دور میں بےحیائی اور عریانیت عام ہورہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عورتوں کا بے پردہ ہونا ہے ۔ جب عورت ہرکسی پر حسن … Read more

نظم: عورت

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ … Read more

معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر

علمی مطالعہ کی روشنی میں تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں عقل کی پرواز بہت محدود ہے، وحی کی وسعت کا اندازا عقل نہیں لگا سکتی، اسی لیے وحی کے مقابل عقل کو قبلہ بنانا دانش مندی نہیں۔ قرآن مقدس نے اسی لیے عقلاے زمانہ کو چیلنج کیا تھا:’’اور اگر تمھیں کچھ شک ہو اس … Read more

جس کی لاٹھی اس کی بھینس (روس-یوکرین جنگ)

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی(مقیم حال شیموگہ کرناٹک) ذرا سوچئے! آج اگر روس کی جگہ کوئی دوسرا کلمہ گو ملک ہوتا تو سپر پاور امریکہ اور اس کے حلیفوں کا مزاج کیا ہوتا؟ کیا امن عالم کو برقرار رکھنے کے لیے حملہ آور ملک کی لگام کسنے میں تاخیر کرتے؟ جس طرح امن عالم کے … Read more

یہی وہ قصیدۂ معراج ہے، جو اُردو شاعری کا تاج ہے

حدائقِ بخشش کی فنیت و شعریت کو ایک کلام میں یکجا دیکھنا ہو تو اس کلام میں دیکھ سکتے ہیں اس کا لکھنے کا واقعہ بھی معراج شریف کی طرح حیرت انگیز طور پر انتہائی قلیل وقت میں ہُوا۔ہُوا اس طرح کہ مشہور نعت گو شاعر "حضرت محسن کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ” نے معراج شریف … Read more

آہ! مولانا ضیاء الحق چوہان کی والدہ ماجدہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین یہ خبر وحشت اثر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا کہ 31/ جنوری 2022ء کی شام ہمارے مہربان اور قدردان مولانا ضیاء الحق چوہان صاحب (گوجر خان ، … Read more

علی کا کوئی بیٹا کیسے بزدل ہونے پائے گا

محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ نمبر :۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@mujeebhamariaawaz اس کائنات رنگ وبو میں اللہ رب العزت نے دین اسلام کی ترویج واشاعت ،اس کی تحفظ وبقاء اور اپنے بگڑے اور بھٹکے ہوئے بندوں کے لئے بے شمار انبیاء کرام ومرسلین عظام اس خاکدان گیتی پر مبعوث فرمائے۔ان انبیاء ورسل … Read more

نعت رسول: نبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت مقدر اوج پر کرنے لگی ہےنبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے میں پستی میں تھا پر آقا کی الفتزمانے میں زبر کرنے لگی ہے بفیضِ نعت احمد روح میریمدینے کا سفر کرنے لگی ہے درودپاک کی برکت تو دیکھودوا بھی اب … Read more

سنو بات ازہر کی اے عقل والو!

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر :لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا نیادور آیا نیا رنگ لایانئی فکر آئی نیا ڈھنگ آیانیا ہے سفر منزلیں بھی نئی ہیںانوکھے مسافر کی راہیں نئی ہیںنہ کوئی مشن ہے نہ منصوبہ کوئینئی نسل کھیلوں کی دنیا میں کھوئینیا … Read more

یہ تو ہونا ہی تھا!

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پمپری ، پونے26/ فروری ، 2022ء آپ نے مرغ بازی کے بارے میں سنا ہوگا ! اس خونی کھیل میں مرغوں کے پنجوں میں دھار دار چیزیں باندھ کر انھیں لڑایا جاتا ہے ۔ مرغوں کی اس لڑائی سے ناظرین محظوظ ہوتے ہیں اور مرغوں کے مالکان کی جیبیں اچھی … Read more