پردہ حکم ہے خدا عزوجل کا

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال سورہ نور آیت 30، 31، مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں ت اور جس چیز کا دیکھنا جائز نہیں اس پر نظر نہ ڈالیں۔مسائل : مرد کا بدن زیر ناف سے گھٹنے کے نیچے تک عورت (چھپانے کی جگہ) ہے اس کا … Read more

آہ! علامہ ڈاکٹر محمد صحبت خان کوہاٹی کی ہمشیرہ صاحبہ سفر آخرت پر روانہ ہو گئیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ابھی ابھی کراچی سے ہمارے ایک کرم فرما ، ماہ نامہ”کاروانِ قمر” کراچی کے سرکولیشن منیجر مولانا قاری محمد یعقوب ہزاروی صاحب زید مجدہ نے یہ درد ناک اور … Read more

غزل: لوگوں کے سامنے ہمیں رسوا نہ کیجیے

ازقلم: فیضان علی فیضان محفل میں اس قدر بھی تماشا نہ کیجئےلوگوں کے سامنے ہمیں رسوا نہ کیجیے لازم ہے پہلے ظرف کو پہچان لیجیےیوں امتحاں میں خود کو تو ڈالا نہ کیجیے سنتے ہی درد تیرا جو آنکھیں چھلک گئیںیوں دردِ دل کسی کو سنایا نہ کیجیے نظرِ کرم ہی چاہیے راہِ حیات میںموسم … Read more

خطاب سامعین سے خالی کیوں؟

ازقلم: برکت امجدی پیپاڑ جودھپور ایک مدت قبل مساجد یوم جمعہ کو سامعین سے قبل خطیب پر ہو جاتی تھی لوگ چوکنے ہوکر مکمل خطاب سنتے تھے یہ رمضان کے جمعہ کا نہیں بلکہ عام جمعہ کا حال تھا اصلاح بھرے ، پر مواد ، حوالہ سے مزین جدید باتوں کی چاشنی کو سننے کے … Read more

قوم موسیٰ اور عذاب خداوندی

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ(۱۳۳)(ترجمۂ کنز الایمان) تو بھیجا ہم نے ان پر طوفان اور ٹیٹری اور گھن (یا کلنی یا جوئیں ) اور مینڈک اور خون جدا جدا نشانیاں تو انہوں نے … Read more

تمل ناڈو میں سماجی انصاف کے لیے کوششیں تیز۔۔۔

وزیر اعلیٰ ایم۔کے۔اسٹالن بھارتی سیاست کا اہم کردار بن کر اُبھر رہے ہیں تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ہندوستانی سیاست آج کل ایک عجیب چوراہے پہ کھڑی ہے۔ بڑے بڑے سیاسی پنڈت بھی تذبذب میں مبتلاہیں اور صاف پیشن گوئی کرنے سے قاصر ہیں۔ کچھ لوگ دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی … Read more

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ ہو کیوں نہ آپ کا … Read more

” مولانا محمد اعظم قادری: حیات وخدمات کے آئینے میں” کی اشاعت

تہنیتی قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ناچیز ہیچ مدان کے حلقۂ احباب میں سے مملکت خداداد پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے خطۂ ہزارہ کے مردم خیز ضلع ایبٹ سے تعلق رکھنے والے مولانا محمد … Read more

ترجیحات میں ترمیم وقت کا جبری تقاضا

ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہری غفرلہخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یوپی، انڈیا حالات کے اعتبار سے ترجیحات میں ترمیم ہر وقت کی اہمت ضرورت ہوتی ہے بلکہ ہر وقت کا جبری تقاضا ہوا کرتا ہے، جس قوم نے بھی حالات کو سمجھا اور اس کے لحاظ سے ترجیحات میں تبدیلی لائی؛ … Read more

مدینہ طیبہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر

تحریر: انصار احمد مصباحیپمپری ، پونے۔ 9860664476 آپ سے پوچھا جائے کہ اس وقت دنیا خواتین کے لئے سب سے پر امن اور محفوظ ترین شہر کون سا ہے تو بادی النظر میں شاید آپ کے ذہن میں یورپ یا امریکہ کا کوئی اسمارٹ شہر آئے ۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ تازہ سروے رپورٹ کے … Read more