سیکولرازم دیش میں صرف مسلمانوں کی ضرورت ہے لیکن۔۔۔۔۔۔عزیز برنی صاحب!

از قلم: محمد نورالدین ازہری سیکولرازم اس دیش میں غیروں کی نہیں صرف اور صرف مسلمانوں کی ضرورت ہے، یہ بات بھی سچ ہے، لیکن بارہا ایسا ہوا کہ چھوٹی گروہ نے بڑے گروہ پر اپنا جھنڈا لہرایا ہے، اس لیے اس کوشش میں استثایی کوشش کو بھی کام کرنے دینا چاہیے، اویسی اسی استثنی … Read more

خراجِ عقیدت ببارگاہ سلطان الہند، عطائے رسول حضرت خواجہ سید معین الدین حسن سنجری چشتی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

(تضمین بر کلامِ استاذِ زمن حضرتِ علامہ حسن) ازقلم: شمیم رضا اویسی امجدیخادم التدريس طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی عمر بھر کھایا فقط میں نے نوالہ تیراپی کے مدہوش میں رہتا ہوں پیالہ تیراسر پہ رہتا ہے ہر اِک آن دوشالہ تیراخواجہِ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا دوجہاں … Read more

منقبت در شانِ سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی رشکِ شمس و ہلال ہے خواجہدر تِرا پر جمال ہے خواجہ جائے فرح و نہال ہے خواجہبحرِ جود و نوال ہے خواجہ کوئی محروم ہی نہیں جاتااس قدر بے مثال ہے خواجہ عقل ہے دنگ تیری رفعت … Read more

حضور خواجۂ خواجگاں نے وادی کفر و شرک کو ایمان کی کرنوں سے منوّر کر دیا

’’میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا‘‘وائسرائے ہند لارڈ کرزن تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندوستان شرک و کفر کے دَلدَل میں پھنسا ہوا تھا۔ بعض علاقے ہی دامن اسلام میں تھے؛ جیسے کیرلا و سندھ ۔ کثیر علاقے شرک کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔ لاکھوں … Read more

سوانح خواجہ غریب نواز اور چھٹی شریف

از:ابوضیا غلام رسول مہرسعدی کٹیہاریمقام بوہر پوسٹ تیلتاضلع کٹیہار بہار8618303831خطیب وامام فیضانِ مدینہ مسجد علی بلگام کرناٹک انڈیاخلیفہ حضور مدنی میاں، حضور قائد ملت سید محمود اشرف اشرفی جیلانی ومفتی انوار الحق خلیفہ حضور مفتی اعظم ھندرضی اللہ عنہ بریلی شریف اللہ پاک اس خاکدان عالم میں مخلوق کی ہدایت ورہنمائی کے لئے سب سے … Read more

مسلمان اور سیاسی محرومی !!

"سیاسی محرومی کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں ایک اہم سبب اپنی قیادت سے غفلت برتنا ہے اسی بنا پر ہماری قوم سیکولرزم کے نام پر غیر مسلم لیڈران کو اپنا رہبر مانتی رہی لیکن 70 سال گزرجانے کے بعد بھی اپنی قیادت پر بھروسہ کرنے تیار نہیں ہے۔جس کی وجہ سے مسلمان سیاسی … Read more

نعت رسول: وہ زمانے میں نرالا ہے قلندر دیکھو

فرید عالم اشرفی فریدی وہ زمانے میں نرالا ہے قلندر دیکھوشاہ طیبہ کی نظر ہو گئی جس پر دیکھو ساری دنیا میں نرالا ہے وہ جا کر دیکھورکھ دیا اپنا قدم آپ نے جس پر دیکھو تکتے رہتے بڑی حسرت سے فرشتے ہر دمکاش مل جاتا مجھے ایسا مقدر دیکھو کل جہاں جس کے وسیلے … Read more

اولیاءاللہ کی تخلیق کا سبب کیا ہے

از قلم: عطاء الرحمن قادری فیضیجامعہ عربیہ اہلسنت مظفرالعلوم اولیاء اللہ کی تخلیق و پیدائش کی وجہ*محترم حضرات* ہر چیز کی ایک طبیت ہوتی ہے اور کسی بھی چیز کی طبیعت اسی وقت ممکن ہوتی ہے جب اس کے موافقت کوئی چیزمل جاتی ہے۔ بلاشبہ کفر کی بھی ایک طبیعت ہے۔ جب تک اس کی … Read more

سہ ماہی عرفان رضا: "فکر رضا” کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل امجدی امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وستودہ صفات علمی کہکشاؤں میں اپنی ایک الگ جہاں آباد کئے ہے۔ جہاں پر لوگوں نے عقیدت و محبت کا نذرانہ اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ اسی سلسلتہ الذہب کی ایک نایاب کڑی "سہ ماہی عرفان رضا” ہے۔ جو بزرگوں … Read more

سیرتِ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ اور تاریخ سلسلہ چشتیہ

(ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب "خواجہ معین الدین چشتی” سے ماخوذ) پیش کش: ندیم انجم چشتی(مدرس دارالعلوم غوثِ اعظم مالیگاؤں) اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی … Read more