نذرانۂ عقیدت بہ بارگاہ خواجۂ پاک بموقع 810 واں عرس مقدس

نتیجہ فکر: انیس الرحمن عاقبؔ چشتیصحافی و ضلع صدر عوامی اردو نفاذ کمیٹی موتی ہاری بہار سرور دیں کی عطا ہند کے راجا خواجہچار سو ہوتا ہے بس آپ کا چرچا خواجہ آپ کے در کا گداگر ہوں تمنائی بھیشربت دید کرو مجھ کو عطایا خواجہ روضۂ پاک کی کیا خوب ہے شان و شوکتجالی … Read more

نعت رسول: اگر شہر طیبہ میں حاصل ہوا گھر

فرید عالم اشرفی فریدی نہیں ہوگا محشر میں کوئی مجھے ڈرشفاعت کریں گے وہاں میرے سرور بِتا دونگا میں زندگانی وہی پراگر شہر طیبہ میں حاصل ہوا گھر پیمبر سبھی ہیں معظم مکرممگر ان میں اعلی ہیں محبوب داور کریں گے نگاہِ کرم مصطفی جبچمکنے لگےگا ہمارا مقدر زیارت کرے نوری در پہ شب و … Read more

اعلی حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

ازقلم: محمد حسن فیضی مبلغ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی محترم قارئین کرام یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کیشہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا … Read more

اجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ

نتیجہ فکر: عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی ہرسمت فضائیں ھیں یہاں خوب مصفیٰحق وصداقتوں کا یہاں بجتا ھے ڈنکاہرصبح ومسا آج بھی ہے نور کا تڑکاچاروں طرف سے ہوتا ہے اقطاب کا پہرااجمیر معلی ہے یہ اجمیر معلیٰ یہاں کاذرہ رشک کہکشاں ہےہراک زائریہاں پر شادماں ہےغریبوں کے لئے غم آشنا ہےفقیروں بے کسوں پرمہرباں ہےفیضان … Read more

آخر دینی مسائل اور عہدے ہی مظلوم کیوں؟

ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہری غفرلہخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ و بانی ٹرسٹ فلاح ملتاوجھاگنج، بستی، یوپی، ۲۴؍جمادی الآخرۃ ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۸؍جنوری ۲۰۲۲ء آج ہر پڑھا لکھا طبقہ یہ جانتا ہے کہ موجودہ دور، تخصص کا دور ہے، آج پوری دنیا تخصص کی اہمیت کو سمجھتی ہے، اسی کا لحاظ کرتے … Read more

شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی ، مسقط عمان0096899633908 بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو … Read more

تعلیماتِ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اور آپ کا مختصر تعارف

تحریر: محمدمدثرحسین اشرفی پورنوی ابن مولانالعل محمداشرفی علیہ الرحمہ، خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹر -موبائل: 6204063980 /9172869263 عطائے رسول، حضرت خواجہ غریب نواز قدس سرہ کی آمد سے قبل ملک ہند میں گرچہ اسلام آچکاتھا مگراس کے باوجوداسلام ایک اجنبی مذہب کے طورپرجاناجاتاتھا -گنے چنے چندمسلمان تھے -مگرجب رسول کریم علیہ التحیتہ … Read more

خواجہ غریب نواز کی مومنانہ بصیرت

تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 عطائے رسول سلطان الہند ‘غریب نواز’حضرت خو ا جہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمۃاللہ علیہ ماہ ذِی الحجہ 583ھ۔1187ء مکہ مکرمہ کی حاضری کے بعد مدینہ طیبہ اپنے محبوب ﷺ کی بار گاہ میں پہنچتے ہیں وہاں رسول کریم ﷺ نے آپ کو اپنے دیدار سے مشرف فرمایا … Read more

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:3)

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا سر زمین ھند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت کیلئے لاکھوں مشائخ علماء اور صوفیاء نے نمایاں خدمات اور کارنامے انجام دیئے ہیں، انکی وجود مسعود کی برکتوں نے لوگوں کو متاثر کیا۔ اور ظلمت کدہ شرک کو حق و صداقت، توحید و رسالت کے نور سے منور … Read more

منقبت درشان ہند الولی حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ سب کا ہند الولی دربار ہے اعلیٰ تیرااس سے دنیا میں یہ پھیلا ہے اجالا تیرا صدق دل سے تیری سرکار میں آتے ہیں سبھیسر خرو ہوتاہے ہر مانگنے والا تیرا جو بھی آیا ہے یہاں ہوتا ہے وہ تیرا مریدیہ ہے اجمیر میں دستور نرالا … Read more