مسکان تری جرأت و ہمت کو سلام!

ازقلم: محمد امیرحسن امجدی جھانسی کسقدر ہمت تری مضبوط اے مسکان ہےدیکھ کر جرأت تری باطل ازم حیران ہے بھیڑیوں اور بزدلوں کےمنہ پہ ڈالی تونےخاکنعرۂ تکبیر سے کی اپنی اک پہچان ہے اہلِ نفرت سے کبھی ڈرتے نہیں دبتے نہیںسر ہتھیلی پر ہے جاں حق پر مری قربان ہے ہم حجابانہ چلیں گے جاں … Read more

حجاب پر بوال۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مسلمان نشانے پر

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئ دہلی ۱۱۰۰۲۵ "اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں۔۔۔ کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پر ہوتا ہے۔ "یوں تو عصرِ حاضر میں اسلام اور مسلمانوں پر مختلف النوع تابڑ توڑحملے ہو رہے ہیں۔ چنانچہ انہیں بنیاد پرست ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے، کبھی دہشت گردی کی تہمت … Read more

تیرے حوصلوں کے سامنے نظام باطل لرزاٹھاہے

آج میں مسکان اور ان تمام بہادربہنوں کی ہمت وجرات اور اس کی بیباکی کو کن الفاظ میں سلام پیش کروں ،یقینا آج جو ہمت وجرات کانظارہ دیکھاگیا اسے قلم لکھنےسے عاجزہے، الفاظ ولغت کی ڈ کشنریاں اپنی بےبسی کاشکوہ کررہی ہے،اہل ایمان کی سرد چنگاری شعلہ دارہوگئی ،اورنظام باطل کولرزادیاآج اللہ اکبر ! اس … Read more

فاطمہ بنت عبد اللہ:پھرتیری یاد آئی

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 رسول اللہ صلی اللہ سلم نے ارشاد فرمایا! ایک وقت آئے گا جب دین پر چلنا ہاتھ میں آگ کا انگارہ لینے کے مانند ہوگا(اوکماقال ﷺ۔مفہوم ِحدیث)سخت ترین ،نازک اور پرخطر حالات ایمان والوں کی زندگی میں ہمیشہ آتے رہتے ہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے۔البتہ نوعیت بدلتی رہی ہے اور … Read more

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی۔انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوہء مولٰی علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی کھڑی ہے خواجہ … Read more

ملک میں ماحول سازگار رکھنا سب کی ذمہ داری!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوری ملک میں آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ساتھ ہی مذہبی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ تقریر و تحریر کی بھی آزادی اور اجازت ہوتی … Read more

ملے مجھ کو اگر گھر ایک ہی چھوٹا مدینے میں

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملے مجھ کو اگر گھر ایک ہی چھوٹا مدینے میںکھلے گا دل کا غنچہ بالیقیں میرا مدینے میں جسے اذنِ حضوری مل گئ طیبہ نگر کی وہسنانے حال دل اپنا چلا شیدا مدینے میں مقدر جاگ جاۓگا مرا واپس نہ آؤں گافقیرِ قادری کا ہو اگر جانا مدینے میں … Read more

کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھادئیے ہیں

ازقلم: طارق انور مصباحی (1)اللہ ورسول (عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)نے فرقہ بجنوریہ کا فیصلہ فرمادیا۔ جس عالم دین کی تحریروں سے وہ اپنے باطل نظریہ پر استدلال کرتے تھے،اور جن کو اپنا حامی وطرفدار بتاتے تھے،اللہ تعالیٰ نے انہیں کی زبان سے27: دسمبر 2021کو بہادرگنج کے جلسہ عام میں اور 28: دسمبر 2021کوگانگی … Read more

عورت اور پردہ

"آج بھی صرف مسلم معاشرے ہی میں ایسی بے شمارخواتین موجود ہیں جن کو مریم پاک کے مقدس آنچل کے صدقے میں عفت وعصمت کا لباسِ تقدس میسّر ہے۔” از: (علامہ) قمرالزماں خان اعظمیسکریٹری جنرل ورلڈ اسلامک مشن، لندنترسیل : نوری مشن مالیگاؤں اسلام ایک نظامِ عدل ہے۔ وہ انسانیت کا احترام سکھاتا ہے اور … Read more

یا غریب نواز

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نوازہمارے حامی و مشکلکُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجاسفیر الفتِ خیر الوریٰ غریب نواز اُنہی کے ہاتھ ہے ایوانِ ہند کی شاہیہیں بادشاہوں کے بھی بادشہ غریب نواز نصیرِ دشتِ مصائب ، انیسِ راہ اَلَموکیلِ عَرصۂ روزِ جزا غریب … Read more