بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان کا ترک کیا ہے کیا نہیں یہ دوسری بحث … Read more

جو سجاتے ہیں لب پر درود و ثنا

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جو سجاتے ہیں لب پر درود و ثناگھر میں آتی نہیں ان کے کوئی بلا ہے تمنا مرے اتنی سی یا خداوقتِ رحلت رہے لب پہ اُن کی ثنا مشکلیں دور ہونے لگی سب مریلب پہ جب نام آیا اے مشکل کشا ڈوبا سورج پلٹ آگیا دوستوںاک اشارہ شہ … Read more

حجاب ہمارا آئینی حق ہے

محمد اظہر شمشاد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان میں مذہب کی آزادی ایک بنیادی حق ہے جو ہر ذی فہم شخص پر روز روشن کی طرح عیاں ہے اور اس کی خلاف ورزی دستور ہند کی خلاف ورزی ہے لیکن اس کے بر خلاف گزشتہ کچھ دنوں سے کچھ شدت پسند ذہنی آلودگی کے شکار … Read more

مسکان بنت محمد حسین کے نام مکمل کلام

ازقلم: ندیم سلطان پوری کام ہو جاتا ہے جو تقریر سے تحریر سےکام وہ ہوتا نہیں ہرگز کبھی شمشیر سے تجھ کو یوں حاصل ہے نسبت چادرِ تطہیر سےنام ملتا ہے پدر کا حضرتِ شبیر سے تونے ثابت کردیا مسکان پھر سے ایک بارآج بھی لرزاں ہے باطل نعرۂ تکبیر سے جذبۂ ایماں ترا غالب … Read more

پردہ عورت کاحُسن اور وقار ہے، بے پردہ عورت ذلت کا سبب ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل09386378632 ہمارا ملک ہندوستان اس وقت کئی طر ح کے مسائل سے دو چار ہے،کروناوائرس اومیکرون نے ملک کی معیشت کا تِیاپانچہ کردیا ہے، پھر نوٹ بندی،جی ایس ٹی مڈل کلاس اور غریبوں کی سانسیں پھلا رہی ہیں بلکہ بند ہی کردی ہیں۔ اور پھر سخت گیر عناصر والی جماعتوں … Read more

ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اجتماعیت ضروری ہے

ازقلم: سید عزیزالرحمٰنSayyedazeezurrahman@gmail.com دوستو! یہ ملک ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس میں ہرمذہب کے ماننے والے کو اپنے دین کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ہے،اسی طرح ملک کاآٸین ہر کسی کو سیاسی پارٹی بنانے کی بھی اجازت دیتا ہے الیکشن لڑنے کا اختیار دیتا ہے ،کوٸی پارٹی نہ کسی مخصوص مذہب کی ہوتی … Read more

موت اور انسان کی حقیقت پر دل سوز کلام

کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشا کیا ہےکچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکنجانے والے نہیں آتے یہ معمہ کیا ہے اتنی لمبی تھی سفر ایک کفن کی خاطرقبر میں دیکھ کے روئے گا یہ کپڑا کیا ہے چھوڑ کے تجھ کو ویرانے میں … Read more

اسلام کی شاہین صفت بیٹی ہماری بہن بھارت کی شیرنی مسکان کو سلام!

ازقلم: آسیہ محب نوری BAامین منزل سورجاپور بازار اتردیناجپور بنگال9851527183 مکرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری شاہین صفت بہن مسکان خان بنت محمد حسین خان مہاتما گاندھی کالج اوڈی پی شیموگہ کرناٹک کے ساتھ جو شرمناک واقعہ پیش آیاساری دنیا میں انسانیت کو شرمسار کرنے کے لیے کافی ہےافسوس کالج کے دروازہ پر اسلام دشمنی حجاب مخالفت عریانیت دوست … Read more

الیکشن 2022: کیا ہماری مجبوری ختم ہوگی؟

تحریر: غلام مصطفی نعیمی روشن مستقبل دہلی یوپی الیکشن سر پر آن پہنچا ہے، کل 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔جس میں گیارہ ضلعوں کی 58 سیٹوں پر سیاسی پارٹیوں کی زور آزمائش ہوگی۔اس بار الیکشن کی شروعات مغربی یوپی سے ہورہی ہے جہاں تعداد کے لحاظ سے مسلمان سب سے زیادہ ہیں … Read more

حجاب! دشمنانِ اسلام کا کفن

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہےکردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیےیہ دشمنِ اسلام کے خوابوں کا کفن ہے ناپاک ہَوَس کے لیے بنتا ہے رکاوٹبدکاروں کو اِس واسطے پردے سے جلن ہے اے پردہ … Read more