قدوۃ العارفین، فخر الکاملین ،خاتم الاکابر، مرشد اعلیٰ حضرت، حضرت علامہ الشاہ سید آل رسول مارہروی قدس سرہ العزیز

ازقلم: نازش المدنی مرادآباد اسمِ گرامی :آپ کا اسم گرامی آلِ رسول اور آپ کے والد گرامی کا نام مبارک حضرت آل المعروف ستھرے میاں مارہروی ہے۔ ولادت ِ باسعادت:آپ علیہ الرحمہ کی ولادتِ باسعادت ماہِ رجب المرجب 1209ھ ’’مارہرہ شریف‘‘ ضلع ’’ایٹہ‘‘ یو پی ہندوستان میں ہوئی۔ تعلیم و تربیت :آپ علیہ الرحمہ کی … Read more

خواجہ غریب نواز اور ولایت ہند

تحریر: محمد کونین نوری مصباحیشیخ الحدیث ومفتی دارالعلوم عطائے رسول،رضا نگر،کوٹہ،راجستھانموبائل نمبر:9773496752 دنیا میں جب کفر وشرک،ظلم و جہل اور جبر وتشدد کا شتر بے مہار اسلامی عقائد ونظریات ،انسانی، اخلاقی اقدار وروایات کو پائمال کرتا ہے تو قدرت ایسے افراد کو انسانی معاشرہ کے لئے رحمت بنا کر بھیجتی ہے جو اسے لگام دیتے … Read more

نعت پاک: کاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتا

ازقلم: حمید اشرف، سدھارتھ نگر سامنے میری نگاہوں کے ترا در ہوتاکاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتاجب بنایانہیں خالق نے نبی کا سایہپھربھلا کیسے کوئی ان کے برابرہوتایوں ستم کرتے نہ ارباب حکومت ہم پرکوئی سلمان یا ہم میں کوئی بو ذر ہوتاسرقلم آج بھی ہوسکتا تھا گستاخوں کاہم میں،،فاروق،، سا گر عاشق سرور … Read more

جہنم کا بیان

ریاض فردوسی۔9968012976 اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے(سورہ الحجر۔آیت۔44) سات دروازوں سے مراد جہنّم کے سات طبقات (درجات ) ہیں جن کے نام یہ ہیں:(1)جَہَنَّم (2)لَظَی(3)حُطَمَہ (4)سَعِیْر (5)سَقَر (6)جَحِیْم (7)ہَاوِیَہ،(موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،ج6،ص400) جہنم۔کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی … Read more

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ "حُسین و حَسَن” کے امیںگلشنِ … Read more

یوپی اسمبلی الیکشن: مسلمان کیا کرے؟؟؟

ازقلم: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 بھارت کا کوئی بھی شہر یا گاوں ہو ، اتر پردیش میں انتخابات ہوں اور وہاں چرچا نہ ہو، یہ نہیں ہوبسکتا۔ انتخابات یہاں ہوتے ہیں ، اس کی باز گشت ملک کے کونے کونے میں سنائی دیتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پوپی کے باشندے ممبئی ، … Read more

صداے قلب حزیں

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیںکہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی دنیا بھر سے اہل علم و قلم قافلہ در قافلہ نہایت ہی تیزی … Read more

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈےواہ اے ابرِکرم زور برسنا تیرا جیسا کہ آپ نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا کہ سلطان الھند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شانِ زیبا میں اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہٗ نے جو خراج عقیدت پیش کیا ہے, … Read more

وشنو گپتا جیسے بدبختوں سے کب پاک ہوگا ہمارا ملک

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور ایک زمانہ تھا جب ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا سات سمندر پار تک چرچا تھا۔ دوسرے ملک کے باشندے بھارت کی اس تہذیب کی مثالیں پیش کرتے تھے؛ آبادی کے ایک طرف جہاں ہندوؤں کے مندر ہوتے تھے تو وہیں بغل … Read more

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز … Read more