آہ! ڈاکٹر مجید اللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی اس دار فانی سے کوچ کر گئیں۔۔۔

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین قدرت خداوندی کے تحت حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ جو بھی اس دنیا آب و گل میں قدم رکھتا ہے وہ اپنے مقررہ وقت … Read more

ہر بار الیکشن میں لگتاہے مسلم اتحاد کا نعرہ!!

تحریر : جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اترپردیش میں الیکشنی ماحول ہے صبح سے شام تک خوب تبصروں کی ہوا چلتی ہے اور اسی بیچ مسلمانوں کی زبان پر یہ لفظ بار بار آتا ہے کہ ہمارا کوئی قائد نہیں ہے، ہمارا کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے مگر کبھی بھی اس پہلو پر غور نہیں کیا جاتا … Read more

سجائی تھی جو دنیاے ظفر احمد رضا خاں نے

19 جمادی الاخریٰ عرس مبارک شاگرد وخلیفہ اعلٰی حضرت ملک العلماء حضرت علامہ سیدظفرالدین بہاری رحمتہ اللہ علیہ تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت ملک العلماء کا اصل نام حضرت سید محمد ظفرالدین بہاری عظیم آبادی رحمة اللہ علیہ ہے۔ آپ اپنے لقب سے زیادہ مشہور ہوۓ۔ اور یہ لقب آپ کو … Read more

نعت پاک: حال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا … Read more

ایم۔پی۔ کے اجین میں مسلم نوجوان کے ساتھ ہندوتنظیموں کی مارپیٹ اور پولیس کی دوغلہ پالیسی

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پورMob: 9792125987 ایم۔پی۔ کے اجین میں ٹرین سے سفر کررہے ایک لڑکے اور لڑکی کو ہندو تنظیم(بجرنگ دل) کے کچھ لوگوں نے پیٹتے ہوئے ٹرین سے اتار دیا، لڑکا باربار پوچھتا رہا کہ معاملہ کیا ہے؟ مگر اس کی کسی نے نہیں سنی۔ … Read more

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

تحریر: محمد توحید رضا بنگلوررابطہ: 9886402786امام مسجدِ رسول اللہ ﷺ خطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستانمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلورانڈیا وطن عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق و ملت بڑے تزک واحتشام کے ساتھ یومِ جمہوریہ Republic Dayمناتے ہیں او ر پورے ملک … Read more

جموں و کشمیر میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6570 نئے کیسز

تیسری لہر کے دوران ایک دن میں  ہوئی  سب  سے زیادہ  14 اموات سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔جموں وکشمیر انتظامیہ کے  حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جموں و کشمیر میں روزانہ 6570 کیسز کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ ہوئی ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد … Read more

لڑکیوں کے :عزت کے حق” کو یقینی بنایا جائے: شبنم شاہ کاملی

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ہر سال 24 جنوری کو ملک بھر میں منایا جانے والا ’نیشنل گرل چائلڈ ڈے‘ اجموں و کشمیر میں بھی جوش  و خروش کے ساتھ  منایا گیا جس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر، جموں و کشمیر بھر میں کئی پروگرام منعقد … Read more

جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر:   8115775932 26/ جنوری کو "یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. "یوم جمہوریہ "کے پر بہار وحسین … Read more

منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا

شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی طيبہ طاہرہ عابدہ فاطمہزاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ راحت جان خیرالوریٰ فاطمہزوجئہ حضرت مرتضیٰ فاطمہ مادر سیدالاسخیا فاطمہنور چشم حبیب خدا فاطمہ تیرا رتبہ ہے سب سے … Read more