منقبت: قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ
ازقلم: سید خادم رسول عینی قلب شاہ امم سیدہ فاطمہبنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میںخود ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھانور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرفجب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، … Read more