نعت رسول: سرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے

ازقلم: رضوان احمد محبوبی گڑھوا جھارکھنڈ چندہ عظیم ہے نہ ہی تارہ عظیم ہےسرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے عرشِ بریں سے میں نے جو پوچھا تو یہ کہااللہ کے حبیب کا تلوہ عظیم ہے گر چاہتےہو بھیک تو مانگو حضور سےوہ ہیں عظیم ان کا عطیہ عظیم ہے آے ہیں اس جہان میں … Read more

کافرانہ مسلک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ناگپور سے ہمارے عزیز مولانا مصطفیٰ رضا صاحب نے بہ غرض استفسار ایک قوالی کا ویڈیو لنک بھیجا۔اوپن کیا تو قوال صاحب کی خاصی بے سُری آواز کانوں سے ٹکرائی۔آواز کو کسی طور برداشت کیا مگر قوال کے منہ سے نکلنے والا کلام کسی طور برداشت کرنے کے قابل … Read more

اس دور ترقی میں کہیں بھول نہ جائیں

ازقلم: محمد تصور رضا نظامیدارالعوام حسینیہ گورکھپور کسی چیز کو پانے کیلئے یا کھونے کیلئے اگر کوئی واحد وجہ ہے تو وہ ہے توجہ اور غیر توجہیاگر ہم کسی چیز کو پانا چاہتے ہیں تو اپنی ساری محنت و لگن اور توجہ اس چیز کی طرف مبذول کر دیتے ہیںبر خلاف اس کے کہ ہم … Read more

نعت شریف: بادۂ عشقِ رسالت کا جو میخوار رہے

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشی دل غمِ فرقتِ سرکار میں بیمار رہےآنکھ بھی طالبِ حُسنِ شہِ ابرار رہے آنکھ کے سامنے گر روضہ سرکار رہےہیچ پھر میرے لیے رونقِ گلزار رہے تیرے عاشق پہ ضروری ہے تری اُلفت میںتيرے دشمن کے لئے آہنی تلوار رہے جام و مینا سے اُسے کوئی غرض ہو … Read more

تقریبات عرس اورتعمیرِامت

تحریر: بلال احمد نظامی مندسوری،رتلامفاؤنڈر: تحریک علمائےمالوہ صالحین اور بزرگان دین کےیوم وفات پر اخذِ فیض و حصولِ برکات کےلیےہرسال عرس کی تقریبات کا اہتمام ہوتاہے۔عرس کی شرعی حیثیت متعین کریں تو یہ ایک مستحسن اور مباح امر ہے،جو اسے فرض و واجب یا حرام کےدرجےمیں رکھے وہ دونوں طبقے افراط و تفریط کےشکار ہیں … Read more

نعت رسول: دوا کی جگہ ان کے در کی ہوا ہو

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری، گریڈیہ جھارکھنڈ خدا جب مری روح تن سے جدا ہونگاہوں میں روضہ نبی کا بسا ہو طبیعت بگڑ جائے تو بھی بھلا ہوترا درد الفت جو دل کی دوا ہو اسے موت پر کتنا اچھا لگا ہوترے در پہ جس کی بھی آئی قضا ہو مریض محبت کی خاطر … Read more

نعت رسول: مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہے

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہےعرشِ اعظم بھی زیرِ تلوہ ہے ساری مخلوق ہے فدا جس پرمصطفیٰ کا حسین چہرہ ہے اس لیے خواب میں وہ آئیں گےمیری قسمت کو جو جگانا ہے جن کو کہتے ہیں شاہِ طیبہ ہمان کا رتبہ بلند و بالا ہے شہرِ طیبہ کی پاک … Read more

کرسمس کی تاریخی اور شرعی حیثیت

تحریر: ابوعمر غلام مجتبیٰ مدنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو الله تعالیٰ نے اپنی قدرت کا شاہکار بنا کر دنیا میں بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور معجزات بھری زندگی عطا کرکے ادھیڑ عمر میں آسمانوں پر اٹھا لیا ان کے فضائل میں مختصراً اتنا ہی کافی ہے کہحضرت عیسیٰ ان پانچ اولو العزم رسل … Read more

تقریر،تبلیغ کا ایک مؤثر ترین ذریعہ

تحریر :محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا ،جھارکھنڈ اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور دعوت و تبلیغ کے ذرائع میں سےایک مؤثر ترین ذریعہ تقریر ہے،جس کے ذریعے قوم اور معاشرے میں دینی احکام بآسانی پہنچائےجا سکتے ہیں اور کم وقت میں خواندہ اور کم پڑھے لکھے لوگ شرعی احکام سے رو شناس ہو سکتے ہیں۔تقریر … Read more

1925 سے 2025 تک، چوک کہاں ہو رہی ہے

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دوہراتی ہے، قریب سو سال کا عرصہ گزر گیا اور انڈین مسلمان اسی راہ پر کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے، آج کے حالات اور سو سال قبل کے حالات میں سر مو فرق نہیں … Read more