نعت رسول: ہر شئی کو ملا نور ترا رحمت عالم

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری ہر شے کو ملا نور ترا رحمتِ عالماے ختمِ رُسُل ، نورِ خدا ، رحمتِ عالم ہر سمت ہے ظلمت کی گھٹا رحمتِ عالمکب آئے گی طیبہ کی ہوا رحمتِ عالم للہ مدد کیجے پریشان ہے اُمّتپھیلی ہے زمانے میں وبا رحمتِ عالم وَالشَّمْسِ ترا رُخ ہے تو وَالنَّجْمِ ہیں … Read more

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ … Read more

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے … Read more

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد … Read more

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

مہراج گنج: 23 دسمبر الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا … Read more

منقبت در شان مجدد دین و ملت قاطع شرک و بدعت حضرت حافظ علامہ مولانا مفتی امام احمد رضا خان قادری فاضلِ بریلوی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی اللہ نے عطا کی تجھے وہ شان رضا خانخوش تجھ سے ہوئے صاحب قرآن رضا خان گمراہی میں رہ جاتے اگر آپ نہ ہوتےہے ہم پہ بڑا آپ کا احسان رضا خان اللہ سے دعا کیجیے سب مشکلیں حل ہوںہیں سنی مسلمان پریشان رضا خان سرکار کی توصیف و … Read more

غزل: اندھا خواب میں دیکھے تو کیا دیکھے گا

ڈاکٹر عابدہ بتول صاحبہ کے لیے بطور داداپنی غزل پیش کرتا ہوں۔ ازقلم: شہباز نیّر ہر چہرے میں اُس کا چہرہ دیکھے گادِل ، جیسا سوچے گا ویسا دیکھے گا آنکھوں والو سوچو، سوچ کے بتلاؤاندھا خواب میں دیکھےتو کیادیکھےگا حاسد شخص کی ایک نشانی یہ بھی ہےجل جائے گا جس کو ہنستا دیکھے گا … Read more

منقبت بموقع عرسِ مبارک سلطان العاشقین سید الکاملین حضرت سید حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: فیصل قادری گنوری پیامِ حق ہے پیامِ وارثخدا ہی جانے مقامِ وارث ہیں اُس کے وارث رسولِ اکرمجو ہوگا دل سے غلامِ وارث بھٹک نہیں سکتا راہِ حق سےجِسے میسر ہو جامِ وارث ہے عشق کا بس یہی تقاضازباں پہ ہر دم ہو نامِ وارث پھر آیا سالانہ عرسِ اقدسسجی ہے محفل بنامِ وارث … Read more

محدث اعظم پاکستان کا روحانی وطن اعظم گڑھ

از: محمد سلیم انصاری ادروی محشئ صحاح ستہ محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری علیہ الرحمہ بریلی شریف کے دونوں مرکزی جامعات (جامعہ منظر اسلام اور جامعہ مظہر اسلام) میں منصب شیخ الحدیث پر فائز ہو کر ایک طویل عرصے تک درس حدیث دیتے رہے۔ جامعہ مظہر اسلام بریلی اور جامعہ … Read more

اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتارپر پروفیسر سنتوش بھدوریہ صاحب سے ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی گفتگو

ٍ(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد پروگرام ’’آؤ بات کریں ‘‘ کا انعقاد ۲۰ دسمبر ۲۰۲۱ بروز دوشنبہ شام ساڑھے سات بجے کیا گیا ۔جس میں ’’اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتار‘‘ پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے پروفیسر سنتوش بھدوریہ (شعبۂ ہندی ،الٰہ آباد یونیورسٹی ) سے گفتگو … Read more