دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق قدیم فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب شیخ الحدیث دارالعلوم نور العلوم کنہٹی سلطان پور کے انتقال پر ملال پر ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں خانقاہ فیض الرسول کے سجادہ نشین پیر طریقت خلیفہ وجانشین شعیب … Read more

حضور شارح بخاری حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ

تحریر:: محمد انس قادری رضوی گھوسی کی سرزمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے، اس نے ایسے بےشمار افراد کو جنم دیا جنہوں نے اپنے علمی کارناموں سے دین متین کی بے مثال خدمتیں انجام دیں اور ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اسی سلسلہ کی ایک سنہری، روشن اور تابناک کڑی شارح بخاری … Read more

حضرت سید احمد کبیر رفاعی کی کرامت

غوث العالم ، تارک السلطنت، قطب ربانی، محبوب یزدانی، قدوة الکبرا، حضرت میر سلطان سید اوحد الدین جہاں گیر اشرف سمنانی علیہ الرحمہ (متوفی ٨٠٨ھ) تقریبا ان الفاظ میں فرماتے ہیں کہ طبقات الصوفیہ میں فرماتے ہیں کہ شیخ ابو الحسن جو سید احمد کبیر رفاعی کے ماموں زاد بھائی تھے فرماتے ہیں: ایک دن … Read more

نعت شریف: کوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی جو دل سے نبی کا دیوانہ نہیں ہےوہ بندہ قسم سے خدا کا نہیں ہے یہی بولے روح الامیں بھی مچل کرکوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے سرِ عرش شاہ امم کے علاوہکسی کو خدا نے بلایا نہیں ہے خدا کی محبت کو دل میں بسا کر"جو مرتا … Read more

آداب بارگاہ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 6)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جناب میں کلمات ادب عرض کرنا فرض ہے اور جس میں ترک ادب کا شائبہ ہو ایسے الفاظ کا استعمال ممنوع ہے –چنانچہ ارشاد خداوندی ہےياايها الذين امنوا لاتقولوا راعنا وقولواانظرنا واسمعوا وللكفرين عذاب اليم( پارہ 1/ سورۂ بقرہ … Read more

منقبت در شان سلطان المشائخ عاشق غوث و خواجہ نائب مجدد الف ثانی بانئ سلسلہ فریدیہ حضرت حافظ فریدالدین قادری مجددی آبادانی المعروف حضور اعلٰی سرکار آروی رحمتہ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد شوقین نواز شوقؔ فریدی مقدس عرس آیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کابنٹے گا آج صدقہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا بڑھایا رب نے رتبہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہوا شیدا زمانہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا لکھوں میں مرتبہ کیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہے دنیا بھر میں شہرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا مصیبت سر سے ٹل … Read more

منقبت درشان اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد تحسین رضاقادری راستہ بھٹکے ہوؤں کے رہنما احمد رضاغم کے ماروں کا بنے ہیں آسرا احمد رضا آپ کا مشہور تقویٰ ہوگیا احمد رضاوہ عبادت کا ہمیشہ سلسلہ احمد رضا آپ سے کیا کیا ہمیں حاصل ہوا احمد رضااک شفقت کا ملا ہے فلسفہ احمد رضا ذکر ہوتا ہے ہمیشہ جا بجا … Read more