جون ایلیا: ایک شاعر اپنے عہد کا

پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور اور بے باک انداز کے لیے معروف شاعر” جونؔ ایلیا “ کا یومِ ولادت آج یعنی 14 دسمبر کو ہے۔ نام سیّد جون اصغر اور تخلص جونؔ تھا۔ ۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء کو ایک علمی وادبی خاندان بھارت کے شہر امروہہ … Read more

ہمارا معاشرہ

ازقلم: محمد اسلم حسنی سب بخوبی جانتے ہیں پاکستان کا مطلب کیالا الہ اللہ محمد رسول اللہ یعنی پاک لوگ اور پاک جگہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں دونوں کو ایک دوسرے سے بڑی گہری نسبت ہے اگر ہم پاکستان کو دیکھیں تو ارض پاک بالکل واضح ہے مگر جب اس … Read more

آہ! علامہ سید غلام مصطفیٰ بخاری عقیل بھی مسافرانِ آخرت میں شامل ہو گئے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین 27/ربیع الآخر 1443ھ/3/دسمبر 2021ء، جمعہ المبارک کو یہ خبر وحشت اثر سامنے آئی کہ آفتاب سادات استاذ العلماء حضرت علامہ سید غلام مصطفیٰ بخاری عقیل رحمۃ اللہ علیہ بھی … Read more

نعت رسول: حریم فکر کو کردو معطر یا رسول اللہ

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشیبلرامپور اُتر پردیش حریمِ فکر کو کر دو معطّر یا رسول اللہدلِ تاریک ہو جاۓ منوّر یا رسول اللہ دکھا دو اپنا پیارا روئے انور یا رسول اللہجگا دو میرا خوابیدہ مقدر یا رسول اللہ دکھائے رنگ جب خورشیدِ یومِ حشر اپنا توکرے سایہ تری زُلف معنبر یا رسول … Read more

وصیت ہوگئی داخل اصلیت میں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com مذہب اسلام کو مٹانے کا خواب دیکھنے والوں نے ہر دور میں دیکھا ہے، مذہب اسلام کو بدنام کرنے والوں نے ہر دور میں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے کبھی شریعت مصطفیٰ پر انگلی اٹھائی ہے تو کبھی قرآن کریم پر انگلی اٹھائی ہے، کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ … Read more

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس … Read more

نعت پاک: دل کی التجا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد تمہارا، آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کا آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے جس کو جو کچھ جہاں … Read more

غزل: زخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا

از قلم: تحسین رضاقادریجنرل سکریٹری: رضا اسلامک مشن، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ وقت گزرا ہے گزرتا ہے گزر جائے گادیکھنا چھوڑ کے اچھا یہ اثر جائے گا وقت کے ساتھ چلو صبر کرو دنیا میںزخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا اس کو پھر منزل مقصود نہ مل پائے گیمشکلوں اور مصیبت سے … Read more

غزل: ہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی وہ حب جس کی ذکی تمثیل بحرِ بے کراں تک ہےمآل اس کا بھی صد افسوس بس اک داستاں تک ہے مکاں سے لا مکاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ہےہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے مری خانہ خرابی پر نہ جا قسمت … Read more

نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کرآ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھاآپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسےماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر بقعہ نور قمری لحد ہوگئیدل … Read more