نعت: کبھی اہل دول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

رشحات قلم: زاہد رضا فانی بدایونی غمِ سرکار میں جو اشک برسایا نہیں کرتےوصال یار وہ ہرگز کبھی پایا نہیں کرتے نہیں سنتے جو نعتِ پاک سلطانِ مدینہ کی"حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے” بھروسہ ہے جنہیں جانِ مسیحا کی عطاؤں پرکسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کرتے جو ہیں سلطانِ دو … Read more

بابری مسجد کے بازیابی کیسے ہوگی ایک انوکھا لائحہ عمل

ازقلم: معراج احمد رضوی مصباحی بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش اور مسلسل جدوجہد کرنی ہوگی اس کے لیے مال، … Read more

سانحہ بابری مسجد ملت اسلامیہ کی زوال پزیری کا واضح ثبوت!

ازقلم: محمد علاؤالدین قادری ضویخادم : محکمہ شرعیہ سنی دارالافتا والقضا میراروڈ ممبئی6/ دسمبر 2021 ء زمین پر ہمیشہ سے بیدار قوم ہی حکومت کرتے آئی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ قوم کس مکتبہ فکر کا حامل ہے ۔ بیداری زندگی ہے غفلت موت ، 6/ دسمبر قوم مسلم کے لئے … Read more

٦ دسمبر! دستور کی پامالی کا دل آزار لمحہ

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی ہو۔ بابری مسجد کا ہی معاملہ لیجیے، یہ کہنا کہ اسے مندر کے مقام … Read more

غالب کی زمین میں: طنز و مزاح پر مبنی غزل

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ جب سے اُن کے گھر کے آگے بیوٹی پارلر کُھلارات دن رہنے لگا ہے شیخ جی کا در کُھلابوڑھے بھی بن ٹھن کے اب لگنے لگے ہیں نوجواںجب سے میرے گاؤں میں ممتاز کا دفتر کُھلااِن کم انگ اور آؤٹ گوئنگ کی ملی تفصیل جوپیچھے ہر مس کال کے ہے … Read more

غزل: احباب ہمارے سارے

خیال: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم سے روٹھے سے ہیں احباب ہمارے سارےالٹے بہنے لگے اب پیار کے دھارے سارے مشتری زہرہ عطارد سے ملے نام جنھیںآسماں پر وہ چمکتے ہیں ستارے سارے درد کے طور کبھی آہ کبھی اشکوں کے طورمیں نے اے عشق ترے قرض اتارے سارے کون سی چُوک ہوئی … Read more

حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمۃ و الرضوان

نحمدک یا اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیٰ یا رسول اللہ اما بعدفاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمفَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْاللّٰہ رب العزت فرماتا ہے” تم میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا”الی موضع آخر: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلممن لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰہاللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں” … Read more

مساوات اور انصاف دونوں ہے ضروری !!

تحریر: جاوید اختر بھارتی(نائب صدر اشرفیہ لائبریری)محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی یہ حقیقت ہے کہ ہمارا ملک ہندوستان صدیوں سے امن و اتحا داورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گہوارہ رہا ہے، صوفی سنتوں کی آماجگاہ رہا ہے اور گنگا جمنی تہذیب کا سنگم رہا ہے جہاں مختلف مذ اہب کے ماننے والے ساتھ ساتھ … Read more

ساتویں درجہ کی کتاب میں پیغمبر اعظم کے کارٹون چھاپنے پر پبلشر نے مانگی معافی

نبی کریمﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کی جسارت کی خبر نے عاشقان رسول کے اندر شدید اضطراب و ہیجان پیدا کردیا ہے۔ اس خبر کا تعلق بھارت کی دارالحکومت دہلی سے ہے جہاں ساتویں کلاس کی ایک کتاب میں نعوذباللہ نبی کریمﷺ کا کارٹون شائع کیا گیا۔ ہماری آواز ٹیم کو اس کی جانکاری … Read more

پردے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، علی گڑھ حالات کے تناظر میں اگر ہم نقشہ عالم کا جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ حجاب کو قید و بند، عیب اور مانع ترقی کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔ پردے کے متعلق اُلٹا سیدھا تبصرہ کرنے والوں کی رائے اور … Read more