غزل: درد اک سینے میں ہم سب سے جدا رکھتے ہیں

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ درد اک سینے میں ہم سب سے جدا رکھتے ہیںہم سے مت پوچھ کہ اس درد میں کیا رکھتے ہیںچند آنسو کے گُہر ، چند لہو کے نیلماپنے کشکول میں آ دیکھ کیا رکھتے ہیںاے خدا تھام کے رکھ اپنی زمیں کے پائےدشت میں تیرے قدم آبلہ پا رکھتے ہیںیوں … Read more

اسلام میں تربیت اولاد کی اہمیت

تحریر : محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 اسلام دنیا کا ایسا واحد مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک دقیقہ کے لیے بھی تنہا نہیں چھوڑتا ، اسلام مسلمانوں کو جہاں ایک طرف فرائض و واجبات اور سنن و مستحبات کی ادائیگی پر ابھارتا … Read more

جاٹ لینڈ کی سیاسی ڈگر اور مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیلرکن روشن مستقبل دہلی اتر پردیش میں اس وقت سیاسی پارہ پورے شباب پر ہے اور ہر طرح کی کھچڑی پکنے کے لیے ہانڈیاں چڑھ چکی ہیں، یہ کھچڑی سیاسی کھچڑی ہے جس میں ہر کوئی مسلمانوں کو تیج پتہ کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے، … Read more

دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، … Read more

اکھلیش، اویسی سے اتحاد کیوں کرے؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اکھلیش یادو نے اسدالدین اویسی کے ساتھ کسی بھی اتحاد سے صاف منع کردیا ہے۔بعض جذباتی مسلمان بڑے غصے میں ہیں کہ جب اکھلیش یادو آدھا درجن پارٹیوں سے اتحاد کر سکتے ہیں تو اویسی کی پارٹی سے اتحاد کرنے میں کیا برائی ہے؟پہلی نظر میں دیکھا جائے تو … Read more

حضور خطیب البراہین کا تقوی

مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب … Read more

سادگی سنی کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ!!!

ازقلم: محمد ناظرالقادری مصباحی مرادابادی آج فیس بک پر ایک بھائی کی اس پوسٹ پر نظر پڑی تو حیران رہ گیااوراہل سنت وجماعت کے درمیان ہونی والی باہمی رسہ کشی،فرعی مسائل کو لے کر ایک دوسرے کےخلاف بہتان طرازی پرکف افسوس ملنے لگا۔کبھی اپنوں کی سادگی اور مستقبل کے دینی ومسلکی تقاضوں سے چشم پوشی … Read more

اجمل العلما سیرت و خدمات

ازقلم: احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد: مرکزی مدرسہ اجمل العلوم، سنبھل چودہویں صدی ہجری میں جن ارباب علم و فن اور اصحاب طریقت نے غیر منقسم ہندوستان میں اپنے علم و عمل کے ذریعے سے دینی خدمات انجام دی ہیں، ان مقدس شخصیات میں ایک نام سند الفقہا ، سلطان المناظرین ، اجمل العلما مفتی اجمل … Read more

یوم وصال اللہ والوں کے لیے یوم فرحت ومسرت ہے۔مولانا مقبو ل احمد سالک مصباحی

علی گڑھ: ۳/دسمبر، ہماری آوازحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس پاک شرعی آداب کے ساتھ منایا گیا۔نعت وتقاریر کے ساتھ مظاہرہ حسن قرات کا بھی اہتمام،علی گڑھ کے نامور قراکی شرکتسیف العارفین،سلطان الواعظین سیدناحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ علی … Read more

بھارت بنام نیوزی لینڈ نہیں بھارت بنام اعجاز پٹیل کہیں جناب! پورے کے پورے 10 وکٹیں لے کر بنایا ریکارڈ

ممبئی: 4 دسمبر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن لنچ کے بعد کا کھیل شروع ہوا جہاں بھارت 325 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگیا۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے تھے اور 150 رنز کی شاندار پاری کھیلی وہیں نیوزی … Read more