والدین کے ساتھ حسن سلوک کا صلہ اور ان کی نافرمانی کا انجام: احادیث کی روشنی میں (قسط:۱)

تحریر: سید نور اللہ شاہ بخاریمہتمم و شیخ الحدیث: دار العلوم انوار مصطفیٰ، و سجادہ نشین: خانقاہ عالیہ بخاریہسہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) والدین رشتے میں ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں۔ رشتوں کو اگر دیکھا جائے تو رشتے دو طرح کے بنتے ہیں، ایک روحانی دوسرے جسمانی ۔ روحانی رشتہ جس کو ہم ایمانی رشتہ   بھی … Read more

تین مقدس راتیں: قرآن وحدیث کی روشنی میں

ازقلم: محمد مکی القادری الحنفی الازھری گورکھپوریپرنسپل دارالعلوم اہل سنت نورالاسلام بلرام پور یو۔پی۔ رجب ، شعبان اور رمضان میں جاگنے کی راتیں آتی ہیں ‘ ان راتوں میں ہم جاگ کر اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں، اس بارے میں میرے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم ان راتوں میں خاص طور … Read more

لڑکی کی مرضی

ازقلم: لقمان شاہد سیدنا عثمان بن مَظْعُون رضی ‌اللہ ‌تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا ، آپ کی ایک بیٹی تھی جسے آپ نے اپنے بھائی قُدَامہ بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کیا تھا ۔وہ بیٹی جب نکاح کی عمر تک پہنچی تو سیدنا و مولانا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے … Read more

کچھ تو کیجیے…!!!

ازقلم: صادق مصباحی آج، بھارت کے صوبہ راجستھان (جہاں سیکولر کانگریس کی حکومت ہے )سے متعلق دو خبریں پڑھ کر طبیعت مکدر ہوگی ،اور اندازہ ہوا کہ کانگریس کا نام نہاد سیکولرازم ، بھاجپا کے دندناتے ہندتو سے زیادہ خطرناک ہے۔اور یہ حقیقت بھی ہے کہ چھپا دشمن کھلے دشمن سے زیادہ گھاتک ہوتا ہے … Read more

تحقیق و مناظرہ اور لغزش و خطا(قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:اگر کسی عالم نے بوجہ لغزش قطعیات میں کوئی ایسا قول پیش کردیا جوموافق شرع نہیں تو اس کا حکم کیا ہے؟ جواب: ظنیات میں اجتہاد ہوتا ہے۔اس میں چوں کہ اجتہادکی اجازت ہے،اس لیے مجتہد کی خطا پربھی ایک اجر کا ذکر حدیث شریف میں آیا ہے،کیوں کہ مجتہدنے … Read more

ابوجہل سا ہے تیرا لہجہ: وسیم شیعہ

ابو جہل سا ہے تیرا لہجہوسیم شیعہ وسیم شیعہابو لہب ہے امام تیراوسیم شیعہ وسیم شیعہ نبی کے دشمن کا حامی ہے تومجھے یقیں ہے حرامی ہے تو”ولید “ جیسا ہے تیرا نطفہوسیم شیعہ وسیم شیعہ نہ گھٹ سکی ہیں نہ گھٹ سکیں گیاے بے حیا آیتیں خدا کیلگا لے چاہے تو زور جتناوسیم شیعہ … Read more

شبِ برأت: برکات و حسنات کی ایک حسین رات

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگودر کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا سال کے دنوں اور راتوں میں پندرہویں شعبان کی مقدس رات ۔ شبِ برات ۔ اور پندرہواں دن بڑی برکتوں کا ہے ۔ امت محمدیہ پر اللّٰہ عزوجل کا کرم خاص ہےکہ … Read more

حفاظت قرآن کریم

ازقلم: منظور احمد یارعلویصدرشعبہ افتاء:دارالعلوم اہلسنت برکاتیہگلشن نگر جوگیشوری، ممبئی اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر: پ۱۴/۹) ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے … Read more

منقبت: نائب حیدر کرار امام اعظم

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی، امریکہ نائب حیدر کرار امام اعظمعلم و حکمت کے ہیں گلزار امام اعظم ہے ائمہ میں مقام ان کا بلند و بالاتابعیت سے ہیں سر شار امام اعظم واضعین ان سے ہوئے سارے جہاں میں رسواہیں حدیثوں کے نگہدار امام اعظم مسئلے اسی ہزار آپ سے ہیں مستنبطفقہ کے … Read more