ہماری سیاست سے دوری؟
ازقلم: محمد دلشاد قاسمی آج کل ایک گمراہ کن غلطی عام طور پر ہمارے معاشرہ میں پائی جاتی ہے کہ سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہیے سیاست بہت گندی چیز ہے اچھے لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے اور اچھے لوگوں کا سیاست میں حصہ لینا نامناسب ہے۔ یہ غلط فہمی سامراج اور اس … Read more