اُنہیں ماضی کی راہوں پے پلٹ جانے کا وقت آیا

"ان هذه امتكم امة واحدة” کا نعرہ لیکر چلنے والی امت محمدیہ کا انقلابی مشن 610ء کو مکہ مکرمہ سے شروع ہوتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے عراق، ایران، آزربائجان، آرمینیا، کرمان، ملک شام اور دمشق تک کے علاقے اسلامی سلطنت کا حصہ بن جاتے ہیں۔اس کے بعد سندھ ،افریقہ اور اسپین جیسی فتوحات سے … Read more

قلم کی اہمیت

ہر فن کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے جو اسے دیگر علوم وفنوں سے روشن و تابناکی کرتی ہے مثلاً منطق کی اہمیت ایک عالم کیلئے بہت ہی خوبیوں کا حامل ہے کیونکہ وہ انسان کو عمیق نظری اور افہام و تفہیم میں ہونے والی غلطیوں سے بچاتی ہے جو ایک عالم کیلئے نہایت ہی … Read more

جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

فی الحال ہندوستان میں سنی مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ہاں جمعیت کبھی کبھار کچھ کام کر جاتی ہے اور اس کی بھرپائی پوری قوم مسلم وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے، وہ اپنے کام میں مخلص ہے، ابھی آسام میں این آر سی کے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی راحت دلائی ہے، ہر … Read more

غزل: پڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی

متاع درد کی تفسیر کوئیذرا پڑھ لے مری تحریر کوئی ستم یہ ہے ہماری کیفیت پرکہیں ملتا نہیں دلگیر کوئی مجھے پرواز کا جزبہ تھا لیکنپڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی میں جس دن سے موثر ہو گیا ہوںمری کرتا نہیں تسخیر کوئیl مری آنکھوں سے آنسو بہ رہے ہیںسنبھالے آ کے یہ جاگیر کوئی … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

کسی کو دوستی پیاری کسی کو زندگی پیاریخدا کا شکر ہے ہم کو ہے ناموس نبی پیاری غلامان محمد ہیں یہی نسبت ہی کافی ہےہمیں دونوں جہاں سے ہے نسبت شاہ کی پیاری دیار مصطفی کی نوکری معراج قسمت ہےہمیں نہ مال و زر پیارا نہ کوئی سروری پیاری ہمیں دنیاوی نغموں سے نہ بہلاؤ … Read more

مصطفیٰ کمال آسامی اور آسام کے نزاعی حالات (قسط:1‌)

مصطفیٰ کمال آسامی کا تعلق آپر آسام کے ضلع لکھیم پور کے علمی گھرانے سے ہے۔ جس کے والد گرامی ایک بڑے محدث گزرے ہیں، جن کا نام حضرت علامہ عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ ہے۔ وہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت نسیم الدین علیہ الرحمہ(نوگاوں، آسام ) سے بیعت و ارادت رکھتے تھے تو … Read more

غیر ضروری مال جمع کرنے والے بروز محشر شدت کرب کا شکار ہوں گے

شریعت مطہرہ میں اعمال صالحہ بجالانے اور مامورات و واجبات کی ادائیگی کی بہ نسبت برائیوں کو دور کرنا اور فساد کو دفع کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہم سب کی مذہبی ذمہ داری ہے کہ عبادات کی ادائیگی کے ساتھ انسانی معاشرے میں پھیلنے والے برائیوں کا تدارک کرنے میں اپنی … Read more

جب ساری تعلیم اردو میں ہوتی تھی

آج کوئی مشکل ہی سے یقین کرے گا کہ جب بڑے علاقے پر انگریزوں کی حاکمیت قائم ہوگئی اور جدید علوم کی، جنہیں آپ چاہیں مغربی علوم کہہ لیں، تعلیم شروع ہوئی تو سارے مضامین اردو میں پڑھائے جاتے تھے۔ کیا سائنس، کیا ریاضی، کیا انجینئرنگ اور کیا زبانیں، سب اردو میں پڑھائی جاتی تھیں۔اس … Read more

یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث … Read more

خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ شریف کے گل سر سبز حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمۃ

بموقع عرسِ حضور احسن العلماء 15 ربیع الآخر سر زمینِ ہندُستان پر اسلام کی اشاعت و تبلیغ کا مقدس فریضہ زیادہ تر خانقاہوں نے انجام دیا۔ مشائخ و صوفیہ نے انجام دیا- حضرت داتا گنج بخش ہجویری لاہوری، خواجہ غریب نواز سے لے کر حضور احسن العلماء مارہروی تک اولیاے کرام اور خانقاہی بزرگوں کا … Read more