بجلی گرتی ہے تو بیچارے استادوں پر

تحریر: محمد ابوعدیل، حیدرآباد مدارس سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء کا رخ عموماً مسجد یا مدرسہ کی طرف ہوتا ہے. دنیا جانتی ہے کہ اکثر مساجد کے صدور جاہل اور دین سے نابلد ہوتے ہیں اور اپنے مال و زر کے بل بوتے پر صدر یا متولی بن جاتے ہیں. اور ائمہ کرام … Read more

امارت شرعیہ، مسلمانوں کی شرعی ضرورت،اور مینار نور

ازقلم: محمد ابوذر مفتاحی امارت شرعیہ، مسلمانوں کا ایک عظیم ملی،دینی تعلیمی،و سماجی ،اور رفاہی فلاحی ایک با وقار تنظیم ہے،امارت شرعیہ کی سو سالہ خدمات کی تاریخ پر محیط ہیں، جو الحمداللہ ماضی بھی بڑا روشن و تابناک ہیں،حال بھی الحمداللہ، مفکرانہ مدبرانہ جرأت مندانہ، اورمنفرد انداز میں، زیر سرپرستی فرما رہے ہیں، اپنے … Read more

اردو زبان اور ہماری ذمہ داری

ازقلم: محمد ضیــاء الحق ندوی اللہ تعالی نے دنیا بنایا اس میں رہنے سہنے والے اور بھانت بھانت کی زبان و لسان والے مختلف گروہ اور قبیلہ کی تخلیق فرمائی ان زبانوں میں سے ایک اردو زبان بھی ہے جو نہایت ہی لطیف، شریں ہے مزید یہ کہ اس کی شیرینی اورپیرائے اظہار کی نزاکت … Read more

مشاجرات صحابہ کی بابت اہل سنت کا موقف

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ دار الخیر ،پھپھوند شریف،ضلع اوریا ،یوپی اللہ عزوجل نے رسول اکرمﷺکو اس خاکدان گیتی پر آخری نبی ورسول بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپﷺکے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا۔ نبوت ورسالت کے سلسلۃ الذہب کی آخری کڑی آپﷺکی ذات والا ستودہ صفات ہے۔”وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ “۔رب … Read more

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانش ورانِ مغرب کے اعترافات

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے … Read more

نعت رسول: بختِ خفتہ کے سبھی جڑ سے ہی کٹ جائیں درخت

نتیجۂ فکر: شمس تبریز خاکٓی ظہوری بلگرامیخانقاہِ ظہوریہ چشتیہ قادریہ بلگرام شریف(ہرودئی) بختِ خفتہ کے سبھی جڑ سے ہی کٹ جائیں درختیا خدا سر سے گناہوں کے یہ ہٹ جائیں درخت سر پٹک کر ہی ہاں رہ جائیں یہ طوفاں سارےنامِ سرکار کہیں لے کے جو ڈٹ جائیں درخت عشق و الفت کے سدا جھوکے … Read more

منقبت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: محمد نفیس مصباحی بلرام پوری ہے رخِ ماہِ صداقت پر چمک صدیق کیاور گُلِ عشقِ رسالت میں مہک صدیق کی آج بھی محسوس کرتے ہیں تمامی اہل دلنیَّرِ چرخِ ولایت میں للک صدیق کی کیوں نہ راہ یار غار مصطفی کو حق کہیںجب اطاعت کر رہے ہیں خود مَلَک صدیق کی مضطرب ہوتے … Read more

جمعیت علماء قائم گنج کے تحت منعقد انتخابی میٹنگ میں مفتی ظفر احمد قاسمی کا خطاب

وطن عزیز کی آزادی میں جمعیت علماء کے اکابر نے بے دریغ قربانیاں پیش کیں قائم گنج/ فرخ آباد (یاسر عبدالقیوم قاسمی)قائم گنج کے محلہ جٹوارہ میں جمعیت علماء کی مقامی شاخ کی انتخابی میٹنگ حافظ شاہنواز کی صدارت میں صبح 10/ بجے منعقد ہوئی، میٹنگ میں باتفاق رائے مفتی محمد منتظر قاسمی دوسری مرتبہ … Read more

والدین کا نافرمان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ہے: مولانا صاحب علی چترویدی

مڑلا/سدھارتھ نگر: 2فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)آج دوپہر چتیا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے موضع مڑلا میں جشن عید میلاالنبی کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز قرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے جس کے بعد حضرت مولانا علی حسن اشرفی اور مولانا رحمت اللہ صاحب نے بارگاہ رسول میں خراج عقیدت بشکل نعت پیش کیا۔ … Read more

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی سے جاں نثاری اور نبی سے محبت کا درس ملتا ہے: شیخ نعمان احمد ازہری

علی گڑھ:02 فروری/ ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت(علی گڑھ) کی جانب سے قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل پاک کا آغاز قاری محمد شعیب رضا کی … Read more