چھٹی سے بارہویں کلاس تک کی پڑھائی جلد شروع ہوسکتی ہے: یوگی

ہماری آواز/لکھنو، 2فروری (پریس ریلیز) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی شرح میں مسلسل آرہی کمی کے درمیان حکومت چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی جلد شروع کرنے پر غور کرے گی وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو ان لاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق اسکولوں … Read more

ہریانہ کے سات اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر تین فروری تک پابندی میں توسیع، حکومت امن چاہتی ہے یا کسان تحریک کو کچلنا!

ہماری آواز/چنڈی گڑھ، 02 فروری (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کسان تحریک کے دوران کسی گڑبڑی، افواہ اورغلط تشہیر کی پابندی کے پیش نظر کیتھل، پانی پت، جیند، روہتک، چرخی دادری، سونی پت، جھجّر میں وائس کال کو چھوڑ کر انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی کی مدت تین فروری شام پانچ بجے … Read more

آئی۔این۔ایس۔ نے صحافیوں کے خلاف درج مقدموں اور گرفتاری کی سخت مذمت کی 

ہماری آواز/نئی دہلی،2 فروری(پریس ریلیز) انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔آئی این ایس جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس … Read more

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ حکومت نے … Read more

4 مئی سے 11جون کے درمیان ہوں گے سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحانات

ہماری آواز/نئی دہلی، (02 فروری ) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نیشنک‘ نے چار مئی سے شروع ہونے والے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) بورڈ کے امتحانات کی آج یہاں ڈیٹ شیٹ جاری کی۔کورونا وبا کی وجہ سے حکومت کو تقریباً 10 ماہ اسکول بند رکھنے پڑے جس کے سبب … Read more

یوم جمہوریہ کو ہوئے تشدد میں گرفتار کسانوں کی رہائی کی مانگ خارج 

ہماری آواز/نئی دہلی، 2فروری (پریس ریلیز) دہلی ہائی کورٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ٹرالی کے دوران تشددکے سلسلہ میں 26جنوری کو یا اس کے بعد سندھو بارڈر، ٹکری بارڈر اور غاز ی پور سرحد کے نزدیک ’غیرقانونی طریقہ سے‘حراست میں لئے گئے کسانوں سمیت تمام لوگوں کو رہائی کی مانگ کرنے والی … Read more

بجٹ اجلاس: لوک سبھا میں حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی،ملتوی ہوئی کاروائی

ہماری آواز/نئی دہلی، 02 فروری (پریس ریلیز) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی آج مسلسل دوسرے گھنٹے بھی تعطل کا شکار رہی جیسے ہی ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی اراکین کے ہاتھوں میں … Read more

ملک العلما، علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ‌: ماضی قریب کی ایک شش جہات شخصیت

تحریر: وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبۂ تحقیق: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ، یوپیانڈیا ولادت: "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ آپ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد کے موضع رسول پور، میجرا میں ۱۹،اکتوبر ۱۸۸۰ ء کو آنکھیں کھولی اور اپنی زندگی کی شروعات کی۔ نام … Read more

کیوں ہم زباں نہ کھولیں …..؟

ازقلم: محمد طاسین ندوی اللہ تعالی نے دنیائےفانی کو وجود بخشا پھر اسے زیب و زینت سےآراستہ کرنے کے لئے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی ان مخلوقات میں بنی آدم کو ہر مخلوق سے بالا تر بنایا اورمختلف رنگ و نسل کو برپا کرنے کے بعد رہنے سہنے برتنے، ٹٹولنے کا ڈھنگ و سلیقہ … Read more

اردو پر مہارت کیسے حاصل کریں؟

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان زبانوں کی بنیاد اہل زبان کے استعمال پر ہوتی ہے۔ قواعد و قوانین بعد میں وضع ہوتے ہیں۔ اور کوئ بھی زبان ہو وہ کسی حد تک تو اپنے اصولوں کے مطابق چلے گی لیکن بعد میں وہ سماع پر موقوف ہوجائے گی (یعنی:: ایسے اس زبان والوں … Read more