اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔ کانگریس ہریانہ کے … Read more

ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ … Read more

دہلی میں برڈ فلو کی دستک، باہر سے آنے والے پروسیسڈ چکن پر پابندی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 11 جنوری (پریس ریلیز) دہلی میں پیر کو برڈ فلو کی تصدیق ہونے کے بعد کیجریوال حکومت نے دارالحکومت کے باہر سے پروسیس شدہ اور پیکیڈ چکن پر احتیاطی اقدامات کے طور پر پابندی عائد کردی ہے اس سے قبل دہلی حکومت نے 9 جنوری کو دارالحکومت میں برڈ فلو کے … Read more

بنگال میں این۔آر۔سی۔ اور این۔پی۔آر۔ نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا: ممتا بنرجی

کلکتہ: ہماری آواز / 11جنوری (پریس ریلیز)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگلہ دیش سے آئی رفیوجی کمیونیٹی متوا سماج کو ہندوستانی شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوا ہندوستانی شہری پہلے سے ہی ہیں اس لئے انہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ساتھ ہی وزیر اعلیٰ ممتا … Read more

سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پر روک لگانے کا عندیہ دیا

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ تینوں قوانین پر پابندی کیوں نہیں لگائی جائے سماعت کے دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس … Read more

مسئلۂ لا أدری: ایک تحقیق

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف،ضلع:اوریّا۔ یو پی انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات حضرت آدم علیہ السلام سے لےکر ہمارے نبی محمد رسول اللہﷺ تک تمام انبیا ورسل علیہم السلام انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے مبعوث ہوئے، اللہ نے سب کے آخر میں … Read more

علما کی صحبت کے فوائد

از قلم: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پورسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال فقیہ ابواللّیث سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص عالم کی مجلس (صحبت) میں جائے اس کو سات فائدے حاصل ہوتےہیں اگرچہ اس سے استفادہ نہ کرے:(1) طلبہ میں شمار کیا جاتاہے(2) جب تک اُس مجلس … Read more

حضرت شیخ الہند: مختصر حیات وخدمات

تحریر: انوارالحق قاسمی، نیپال عالمی ادارہ ازہر ہند دارالعلوم/دیوبند کےہونہار پہلے فرزند،تحریک ریشمی رومال کےبانی،عظیم مجاہد آزادی ،بےمثال مفسر قرآن، عظیم محدث،علوم عقلیہ ،نقلیہ کے امام ،کئی نسلوں کے معلم ومربی،علوم قاسمیہ کے محافظ، دارالعلوم /دیوبند کے شیخ الحدیث،سراپا مخلص انسان، سادگی پسند اور سادہ مزاج حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن صاحب دیوبندی بتاریخ … Read more

نعت رسول: میرے دل کی یہی التجا ہے

نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد خضرا آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کی آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے میرے آقا تیرا وہ … Read more

وہاٹس ایپ کا متبادل

تحریر: یاسر ندیم الواجدی مجھے ذاتی طور پر واٹس ایپ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جس پرائویسی کو لیکر لوگ خوف زدہ ہیں، وہ کب کی ختم ہوچکی ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ پرائیویسی کو پرایا سمجھ لیں۔ یہ لعنت ابھی "تیسری دنیا” تک نہیں پہنچی ہے، لیکن اس … Read more