منقبت: نصیرِ امت رضا علی خاں

۱۶۰ واں عرس مجاہد جنگ آزادی امام العلما حضرت علامہ مفتی رضا علی خاں رحمۃ اللہ تعالی علیہ(جد محترم حضور اعلی حضرت) نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں … Read more

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی … Read more

غزل: ہرجائیوں سے دل لگانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان ناداں کو اپنا دوست بنانا فضول ہےہر جائیوں سے دِل لگانا فضول ہے جو سیدھی سادی بات سمجھ کر نہ دے سکےبے جا پھر اس سے سر کھپانا فضول ہے کوئی نہیں بجھاتا لگی آگ دل میں جوپھر دل میں ایسی آگ لگانا فضول ہے جس کی سرشت میں … Read more

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں آج تک یہی رواج ہے کہ اس خانقاہ کے سجادگان و پیر زادگان اپنا معاشی بوجھ مریدین کے کاندھوں پر نہیں ڈالتے۔ دودن قبل 15:دسمبر2020کو وفات پانے والی مشہور شخصیت جناب افضل میاں برکاتی مارہروی حضور احسن العلما مصطفے حیدر حسن قدس سرہ القوی … Read more

منقبت: عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہناشر دین اُتم حضرت باقی باللہ فتنۂ اکبری مغلوب انہیں کر نہ سکاحق کے ہیں کوہ ہمم حضرت باقی باللہ خود نہ کھا کر وہ کھلاتے رہے فاقہ کش کوایسے ہیں بحر کرم حضرت باقی باللہ دی خلافت انہیں پڑتے ہی نظر … Read more

ایک روشن دماغ تھا نہ رہا

بروز سہ شنبہ (١٥ دسمبر ٢٠٢٠ء مطابق ٢٩ ربیع الآخر ١٤٤٢ھ،شب ٩ بجے) عظیم روحانی مرکز خانقاہ برکاتیہ کے گل سرسبد، فکر و دانش کے آفتاب، خانقاہی روایتوں کے آمین، عالی مرتبت والا جناب سید محمد افضل برکاتی مارہروی اس دنیا سے رخصت ہو کر جملہ احباب اہل سنت کو عموماً اور خانوادہ برکاتیہ کو … Read more

نٸی نسلوں میں اسلامی روح پھونکنے کے لیے اولیاے کرام کی تعلیمات کو عام کرنا ضروری

 کرشنا کالونی میں منعقدہ جشن غوث الوریٰ میں صوفی حنیف میاں لیاقتی کا اظہار خیال  نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) اولیاے کرام نے ہر دور میں امت مسلمہ کو اللّہ و رسول کی اطاعت شعاری ، احکام شرع کی پاسداری  اسلامی اخلاق و آداب ، اہل خانہ و وابستگان سلسلہ کو اخوت و مساوات … Read more