آہ! سید افضل میاں برکاتی

سرزمین ماہریرہ مطہرہ کی وہ صاف وشفاف سرزمین جسکو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادوں کے قدموں کے ذریعے زینت بخشی، انہیں میں سے ایک اللہ کے ولی جنہیں دنیا حضور احسن العلماء کی شخصیت سے جانتی وپہچانتی ہے، حضور احسن العلماء کے علمی، دینی، ادبی، ثقافتی گھرانہ … Read more

ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند

ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان … Read more

بقایاجات کو لے کر دہلی کے میئروں کا غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال شروع

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے تین میئروں نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر بیٹھ کر میونسپل کارپوریشن کو 13 ہزار کروڑ روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعرات کو غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی۔شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر جئے … Read more

22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشانک’ 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔ڈاکٹر ‘نشانک’ نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر … Read more

منقبت: ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کا

منقبت در شان محی السنہ، خطیب البراہین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کااونچوں میں اونچا نام ہے صوفی نظام کا لیتے ہیں نام اہلِ محبت ادب کے ساتھہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا … Read more

جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی و فلاح ناممکن : علما کشن گنج: 17 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) پوٹھیا بلاک کے ماتحت ویرپور، مٹیا بھیٹا میں جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مولانا زین العابدین سنابلی، مولانا عبدالکریم جامعی، مولانا عبدالخبیر محمدی، ماسٹر علاء الدین، … Read more

فروعی اختلافات کے نام پر امت کو تقسیم کرنا غیر مناسب

✍طارق مسعود رسولپوری درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت جس زوال، انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہے وہ بڑا ہی عبرت انگیز ہے۔ اس وقت 57 سے زائد چھوٹی بڑی مسلمان حکومتوں کا وزن دنیا کے پلڑے میں ایک تنکے سے بھی کم ہے اور اس کی … Read more

لہرا بازار(مہراج گنج) میں جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس آج

لہرا بازار/مہراج گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی)17دسمبرکل شام گلشن نظامی نوجوان کمیٹی(لہرا بازار، مہراج گنج) کی اہم نششت ہوئی جس میں آج مورخہ 17دسمبر کو ہونے والے یک روزہ عظیم الشان جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس کے متعلق امور کارکنان کو تقسیم کیے گئے۔ کمیٹی کے صدر حافظ محمد شاداب رضا نظامی نے بتایا کہ … Read more

شادی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں!!

تحریر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآبادرابطہ نمبر؛ 8477866532 شادی ،بیاہ ، نکاح، بیوی ،شوہر، سسرال، میکا جیسے الفاظ جب سامنے آتے ہیں تو اچانک بہت سے لوگ اپنے آپ میں گھبرا کر ایک ہی تصور کرتے ہیں کہ شادی ایک بندھن ہے ۔ اور شوہر بیوی کے سامنے بھیگی … Read more

ایمرجنسی اورملک کے موجودہ حالات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1971 کے لوک سبھا الیکشن میں اندراگاندھی (1917 -1984)نے”غریبی ہٹاؤ“کا نعرہ دیا اور کانگریس نے352: سیٹ حاصل کی اورحکومت سازی کی۔سال 1971 ہی میں ہندوپاک جنگ شروع ہوگئی۔ اسی درمیان بنگلہ دیش، پاکستان سے الگ ہوکرایک نیا ملک بن گیا۔ اندراگاندھی نے بنگلہ دیش کے قیام اورپاکستان کی تقسیم میں … Read more