منقبت: السلام! اے سیدی صوفی نظام

گلہاے تہنیت در بارگاہ مرشد برحق، محي السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب الراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی صوفی نظام الدین قادری برکاتی رضوی نوری مصباحی علیہ الرحمۃ و الرضوان خلیفہء حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیاء رحمھما اللہ تعالی نتیجۂ فکر: وثیق الفت نظامی مصباحی، جنوبی افریقہ السلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! … Read more

ان کا سایہ اک تجلی ان کا نقش پا چراغ

از قلم: کمال احمد علیمی نظامیدارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی آج حضورخطیب البراھین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ کے عرس سراپا قدس میں حاضری کی سعادت حاصل ہورہی ہے،خانقاہ روشنی میں نہائی ہوئی ہے،عوام اہل سنت مزار خطیب البراھین پرپروانہ وار نثار ہورہی ہے، اسٹیج پر وقت کے شاھین صفت علما … Read more

ایک شوہر کا اپنی بیوی کو پیغام

از قلم: وسیم اکرم نفیسی امجدی، سنبھل 1؛-سب سے پہلی بات یہ ذہن نشین کر لیں کہ میرے ماں باپ سے ہمیشہ بنا کر رکھنا اور انکی خدمت اپنے اوپر لازم کرنا کیونکہ وہ تم سے ایسی ہی امید رکھتے ہیں۔2؛-میری بہنوں سے کبھی بیزاری ظاہر نہیں کرنا کیونکہ اس گھر میں ہم بھائیوں کے … Read more

خاندان برکات کا ایک روشن چراغ اپنی روشنی چھوڑ گیا

مکرمی!خاندان برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے مہکتے پھول حضور امین ملت مدظلہ العالی کے چہیتے بھائی حضرت سید افضل میاں صاحب کا انتقال ہم سنیوں کیلئے نہایت ہی کرب ناک اور تکلیف دہ ہے یہ بات قابل طمانیت ہے کہ سید صاحب اپنی پوری زندگی خدمت خلق اور اپنے ملک کی سالمیت و ترقی اور اپنے … Read more

مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری، دو-تین بعد جاری ہوسکتا ہے آن لائن فارم بھرنے کا حکم، اقلیتی طلباء کی اسکالرشپ کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع

لکھنؤ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 17دمسبر// ریاست کے سبسڈی اور تسلیم شدہ مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن کونسل کے رجسٹرار آر پی سنگھ کے مطابق اگلے دو تین دن میں ان سالانہ امتحانات کے لئے آن لائن فارم پُر کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ امتحانات کب … Read more

سید افضل میاں کی زندگی عہدہ نشینوں کے لیے رہنما اصول: قاضی فضل رسول قادری

جہان اہل سنت ،خانوادہٕ برکات کے قابل شرف اور لاٸق فخر فرزند حضرت سید افضل میاں برکاتی علیہ الرحمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔حکومتی انتظامی امور کے اعلیٰ مناصب پر فاٸز رہ کر جس حسن انتظام وانصرام کی مثال آپ نے قاٸم فرمائی وہ آنے والی عہدہ نشیں نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگی … Read more

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

از قلم: عبدالجبار علیمی ثقافیاستاذ: جامعہ قادریہ بشیرالعلوم، بھوج پور ضلع مرادآباد صبح صبح خوب کڑاکے کی سردی میں بغرض تدریس درسگاہ میں جاناہوا۔طلبہ پر نظر پڑی تو محسوس ہوا کہ کسی غم و اندوہ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ مزاج میں اداسی کی جھلک اور کچھ طلبہ کسی دوسرے کام میں مصروف نظر آئے۔ایسا لگا … Read more

آہ! سیدی افضل میاں چلے

برادر حضور امین ملت ، شہزادۂ سیدی احسن العلماء ، چشم و چراغ خانوادۂ برکات ، عظیم آئی۔پی۔ایس۔ افسر اور کئی اہم حکومتی عہدوں پر فائز رہنے والے ناصرِ قوم و ملت حضرت سید افضل میاں علیہ الرحمہ ( مارہرہ شریف یوپی انڈیا ) کی رحلت پر اشکہاے تعزیتوصال ، 30 ربیع الثانی 1442ھ مطابق … Read more

صدق و صفا اور اخلاص و وفا میں اپنی مثال آپ تھے سید افضل میاں قادری

از قلم: روشن رضا مصباحی ازہری سرزمین مارہرہ شریف کی پاک زمین پر خانوادہ برکاتیہ میں حضور احسن العلماء علیہ الرحمہ کے ایک لائق و فائق و صالح فرزند جنھوں نے علم و ادب و تصوف و طریقت کے ماحول میں اپنی آنکھیں کھولی، دیکھتے دیکھتے علوم دینیہ سے واقفیت کے بعد عصری علوم کی … Read more

اہل سنت میں غم کی لہریں: شہزادۂ احسن العلماء کی رحلت مسلک اعلیٰ حضرت کے لیے ناقابل تلافی نقصان

موت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ ایک نہ ایک دن جانا سب کو ہے۔ کوئی یہاں رہنے نہیں آیا۔ابتداے آفرینش سے لے کر اب تک بے شمار لوگوں کو موت کا مزہ چکھنا پڑا۔ موت اللہ کا اٹل فیصلہ ہے ۔ اس سے انکار بالکل نہیں کیا جاسکتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ: آج وہ کل … Read more