منقبت: چراغ ولایت میرے غوث اعظم
نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج چراغِ ولایت میرے غوث اعظمہیں امت پہ رحمت مرے غوث اعظم گناہگار امت پہ رب کی عطا سےہیں ان کی امانت مرے غوث اعظم جو مجبور ہیں کھانے دانے کو ان پرکرو تم عنایت مرے غوث اعظم گناہگاروں اور عاصیوں کو تمھی نےعطا کی ہدایت مرے غوثِ اعظم … Read more