مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر … Read more

غزل: جلنا،تڑپنا اشک بہانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کس نے کہا کہ دل کا لگانا فضول ہےجلنا، تڑپنا اشک بہانا فضول ہے کس طرح میرے نام پہ مرتے تھے وہ کبھیاُس بے وفا کو یاد دلانا فضول ہے دن بھر وہ میرے ساتھ رہے تھے خفا خفایعنی کہ اُن کا خواب میں آنا فضول ہے میں نے … Read more

رویے کی شعبدہ بازی

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نتیشور کالج، مظفرپور کبھی غور کر کے دیکھیے تو ایسا محسوس ہوگا کہ پوری کائنات ہمیں ہمارے رویے کے مطابق نظر آتی ہے۔ بلکہ اکثر تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہمارا رویہ ہی کائنات کا رویہ بن جاتا ہے۔اگر ہمارے رویے میں محبت شامل ہے تو کائنات … Read more

پہلے عالمہ اب ڈاکٹر ان شاء اللہ

از قلم: محمد احمد رضا برکاتی مصباحی، گھٹ پربھا (کرناٹک) جی ہاں آپ نے سرخی بالکل درست پڑھا ہے ….. در اصل یہ کہانی ہے ” عظمیٰ نوری “ کی جو اب اس سرخی کو حقیقت کا جامہ پہنانے جا رہی ہیں ….. ایم بی بی ایس سیٹ انھیں مل چکی ہے ….. 13 ستمبر … Read more

میرے الفاظ ۔۔۔۔

کام وہ لے لیجئیے ﷺ کو جو راضی کرےٹھیک ہو نامِ رضا تم پہ کروڑوں درود الحمدللہ میرے والد صاحب حافظ قرآن ہیں۔۔۔ جب ہم بہت چھوٹے چھوٹے تھے تبھی سے ہمیں اپنے ساتھ درسگاہ میں لے جایا کرتے تھے اور یہیں سے میری ابتدائی تعلیم کا آغاز ہوا۔۔۔ والد صاحب نے محنت کرکے کسی … Read more

جامعہ باغی ہے؟

تحریر: محمد یوسف ںظامی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی محترم قارئین! آپ نےبالکل صحیح پڑھاکہ جامعہ باغی ہے،میں بھی کہتاہوںکہ جامعہ باغی ہے،اس کے خون میں ہی بغاوت ہے،حتی کہ اس میں درس لینےوالےاور درس دینے دونوں باغی ہیں اور اس کےگردو نواح میں قیام پذیر باشندےبھی باغی ہیں،اتناہی نہیں جامعہ بغاوتوں کی قیادت بھی … Read more

لو جہاد اور شریعت اسلام

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند رکن تحریک فروغ اسلام دہلی 9517223646 یقینا فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے لئے شرپسند عناصر بالخصوص مخالفینِ اسلام نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے طرح طرح کے حیلے و طریقے استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض اور نفرت انگیز باتیں پھیلات رہتے … Read more

منقبت: فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کامسرور ہر غلام ہے صوفی نظام کا فرمان مصطفی پہ عمل کرنے کے سببہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا میری بساط کیا ہے کہ ادراک کر سکوںسنت پہ اختتام ہے صوفی نظام کا حورو ملک بھی کہہ رہے ہیں … Read more

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے … Read more