بھارتی مسلمانوں کا وجود خطرے میں کیوں؟

تحریر: نثاراحمد حصیر القاسمیشیخ الحدیث: معہد البنات بورہ بنڈہ و جامعۃ النور یوسف گوڑہسکریٹری جنرل اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹیڈیز، حیدرآبادnisarqasmi24@gmail.com0091-9393128156 اس میں شبہ نہیں کہ اس وطن عزیز کے حالات مسلمانوں کی خلاف بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں، مسلمانوں کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے، بعض مغربی ویورپی اداروں کی تحقیقاتی … Read more

آج پھر یاد تری آئی ہے

سی۔ اے۔ بی۔ کو سی۔ اے۔ اے۔ قانون بنے ایک سال ہوگیا ہے۔ 9 دسمبر 2019 کو لوک سبھا نے جب اس بل کو پاس کیا تو دل پر مایوسی چھاگئی لیکن پھر یہ سوچ کر تھوڑی امید جگی کہ اسے ابھی ایکٹنگ کمیٹی اورپھرراجیہ سبھا سے گزرنا ہے، اور وہاں سے اس کا پاس … Read more

غزل: یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہےیوں زخم سینے کے بھی دکھانا فضول ہے اس عشق میں کسی کو کبھی کچھ ملا نہیںراتوں کی نیند اپنی گنوانا فضول ہے اس نے تو وعدے اپنے بھلائے ہیں میرے دلاس کی گلی میں میرا یوں جانا فضول ہے وہ روٹھے … Read more

سوشل میڈیائی بلیک میلنگ زوروں پر:2

تحریر: محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلیتحریک علمائے بندیل کھنڈ چند روز قبل ہم نے ایک تحریر لکھی تھی جس میں علما اور خواص کو سوشل میڈیائی بلیک میلنگ سے خبردار کیا گیا تھا۔خادم کو لگا تھا شاید یہ تحریر کافی ہوگی ہمارے سمجھدار طبقہ کے لیئے، کیوں کہ جس تیزی کے ساتھ وہ تحریر … Read more

غزل: سمجھتے نہیں جو بھلائی کا مطلب

خیال آرائی: شمس الحق علیمی، مہراج گنج یہی ہے مری دل لگائی کا مطلبکہ سمجھا تری بے وفائی کا مطلب یہ مت سوچنا ہم کبھی بے خبر تھےہمیں بھی پتا تھا سگائی کا مطلب تڑپتے نہیں ہم کبھی بھی اکیلےسمجھتے اگر تم جدائی کا مطلب ‏گیا دیکھنے آج بھی تم سبھی سےبتاتے ہو کیا جگ … Read more

سلطان محمود غزنوی اور انصاف کے تقاضے

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ … Read more

بھارتی حکومت کا نیا زرعی قانون اور کسان آندولن

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان، تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور، و رکن شعبہ نشر و اشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی تقریباً نصف ماہ سے وطن عزیز ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسان آندولن پورے زور و شور پر ہے، پہلے پنجاب ،ہریانہ اور اب ملک کے کونے کونے سے کسانوں کا ایک بڑا … Read more

سوشل میڈیائی بلیک میلنگ زوروں پر

تحریر: محمد شاہد علی مصباحی جو علما یا حفاظ فیس بک یا دیگر سوشل سائٹس پر ایکٹو ہیں ان کے لیے ایک خاص پیغام۔ جس طرح یہود ہمیشہ اسلامی سپاہیوں کو اپنی لڑکیا دیکر پھنسانے کی ناکام کوششیں کرتے آئے ہیں اسی طرح آج بھی اغیار ہمارے علما و حفاظ کو لڑکیوں کے ذریعے غیر … Read more

جوانی میں محنت کرنی ہوگی

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور میں نے بی۔اے۔ کے امتحان کی تیاری کے دوران بڑی شدت سے یہ محسوس کیا کہ ہماری نسلوں کے ایمان کو محفوظ کرنا اور بچانا واقعی آسان نہیں ہے – اس وجہ سے کہ آج جس تعلیم کے بغیر گزارا مشکل ہے اسی تعلیمی گول میں قدم قدم پر … Read more

پڑھے گا کشمیر تو بڑھے گا کشمیر

تحریر: مفتی منظور ضیائی  روحِ رواں عالمی صوفی  کارواں، ہندستان تعلیم کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی خواہ وہ مذہبی نوعیت کی یا دنیاوی نوعیت کی ہو, اس نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسی تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن … Read more