غزل: تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میں
خیال آرائی: شمس الحق علیمی، مہراج گنج تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میںدل کی دھڑکن بڑھاتے ہو تنہائی میں اشک بہہ جاتے ہیں آ کے رخسار پرجب نزاکت دکھاتے ہوئے تنہائی میں اب ملو تم کسی روز آ کے ہمیںدور سے ہی ستاتے ہو تنہائی میں کیا تمہیں اب مری یاد آتی نہیںجب … Read more
آل رسول حضرت علامہ سید محمد کمیل اشرف کی رحلت ایک زرین عہد کا خاتمہ!
وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 دنیاے سنیت کے لیے 2020عیسوی کا سال بڑا ہی المناک اور غم کا سال کے طور پہ یاد کیے جائیں گے وہ دن دور نہیں کہ موجودہ … Read more
نظم: ہوتی ہے فتین فطرت بے نماز پیر کی
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری، حجاز مقدس ہوتی ہے فتین فطرت بےنمازی پیر کیکیوں نہ ہو عالم میں درگت بےنمازی پیر کی بس مریدوں کی ہی کھاتا ہے کمائی دہر میںہوگئی ہے ایسی عادت بےنمازی پیر کی جن کے دل میں ہے بسی خوف خدا عشقِ نبیکرنہیں سکتے ہیں بیعت بے نمازی پیر کی … Read more
ریاست کیرلا کا ایک روشن ستارہ
از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ نبراس العلما حضرت علامہ اے کے عبد الرحمن مسلیار علیہ الرحمۃ والرضوان ریاست کیرلا کے ایک مشہور عالم دین اور صوفی صفت قائدورہنما تھے۔آپ کی زندگی کا اکثر حصہ تعلیم وتدریس ،تبلیغ دین ،امامت وخطابت ،رشدوہدایت ودیگر دینی خدمات میں صرف ہوا ۔ آپ انتہائی پاکیزہ اوصاف وخصائل سے … Read more
غزل: رات کے وقت کھلا ہے وہ دریچہ کس کا
خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کس کی آمد ہے کوئی اتنا ہے پیارا کس کارات کے وقت کھلا ہے وہ دریچہ کس کا جھلملاتا ہے تصور اسے کیسے دیکھیںگھومتا رہتا ہے نظروں میں یہ چہرہ کس کا کون ہے جس کو میری فکر لگی ہے اتنیمیری حرکت پہ لگا رہتا ہے پہرہ کس کا … Read more
مذہب اسلام اور نظام فیشن
تحریر: محمد منظر عالم علیمی قادریپرنسپل: جامعہ تیغیہ امام العلوم رضا نگر ببھنولیا ۔مشرقی چمپارن بہار مذہب اسلام تمام مسلمانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ یہ ایک عالمگیر مذہب ہے ، اپنے ماننے والوں کو ایک خوبصورت معاشرہ اور بہترین تہذیب و تمدن اور بے مثال رسوم و رواج عطا کرتا ہے۔ اسلام کے … Read more
عزم و استقلال کے پیکر: مولانا محمد علی جوہرؔ
جن کے کارہائے نمایاں کو فراموش کر دیا گیا تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی،09319019005 اس ملک کا چپہ چپہ ہمارے اکابر و بزرگ اور علماء کرام کی بےلوث و بےبہا قربانیوں کا شاہد و ناظر ہے۔ کشمیر سے لےکر کنیا کماری تک، گجرات سے لےکر آسام بنگال کی کھاڑی اور ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹی … Read more
نظم: یہ دنیاخود سےاب ڈرنےلگی ہے
نتیجۂ فکر: محمد عثمان ندوی نائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور نیپال ہوا اب تند رو چلنے لگی ہےمصیبت دن بدن بڑھنے لگی ہے بہاروں پر ستم منڈلا رہا ہےچمن میں برق اب گرنے لگی ہے جدھردیکھو ادھروحشت برستییہ دنیا خود سے اب ڈرنے لگی ہے سہم کر رہ گیا ہے سارا عالممحبت کی صدا مرنے … Read more
سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان
پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر … Read more