رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

ایڈیٹر کے قلم سے اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو … Read more

نعت رسول: آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیں

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیںہم بھی جنت کی بہاروں کا نظارہ دیکھیں کیسے القاب سے آقا کو نوازا رب نےاحمد و حامد ویسیں کہیں طہ دیکھیں جس جگہ جاکے رکے بلبل سدرا کے قدماس سے آگے میرے سرکار کا جانا دیکھیں انگلی اٹھتےہی قمرٹکرےہوا پل بھرمیںایسا آقا … Read more

منقبت: تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم

نتیجۃ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج کرو تم ہمیں بھی عطا غوث اعظمکہ تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم‎فقیروں کے حاجت روا غوث اعظماسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم ‏‎ ہمیشہ کیا ہے مدد آ کے تم نےدیا ہے جہاں سے صدا غوث اعظم ‏‎ادا اِک وضو سے کرو تم نمازیںخدا نے وہ … Read more

"دین میں کوئی جبر نہیں" اور لوجہاد کا الزام: تجزیہ

حکومت وقت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے کیونکہ وہ جو دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ان کو گمراہ کر کے جبراً اسلام مخالف قانون سازی کی تو ہم بحیثیت مسلمان خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔

غزل: ہجر میں جینا ہے دسمبر میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کچھ نہیں لینا ہے دسمبر میںکچھ نہیں کہنا ہے دسمبر میں سرد راتیں یاد ہیں سب سردی کییار نے ملنا ہے دسمبر میں دینی بیوی نے نہیں ہے اب لسیچائے ہی پینا ہے دسمبر میں دن خوشی کے سب گئے ہیں اب چلےکرب بس سہنا ہے دسمبر میں سب … Read more

نعت رسول: درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھونصیبہ تم اپنا جگا کر تو دیکھو حسد دل سے اپنے مٹاکر تو دیکھوعدو کو گلے تم لگا کر تو دیکھو غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھویتیموں کو اپنا بناکر تو دیکھو سنور جائے گی دل کی دنیا تمہاریمدینے … Read more

عہد مغلیہ میں مراٹھا راشٹر کے قیام کوششیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہدمغلیہ میں مرہٹوں نے شیواجی (1627-1680) کی قیادت میں ملک میں افراتفری مچائی،اس کے بعدبھی جنگ آزمائی کرتے رہے۔یہ خانہ جنگیاں انگریزوں کے لیے آسانی پیدا کررہی تھیں،یہاں تک کہ انگریزوں نے بھارتی حاکموں اور راجاؤں کوایک دوسرے سے لڑا کر ملک پر قبضہ کرلیا ۔ مرہٹوں کی تاریخ سے … Read more

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے … Read more

کاش مچھر کی زندگی سے لوگ نصیحت حاصل کرتے

تحریر: محمد دانش رضا منظری، پیلی بھیت ایک مچھر بھی بڑے سے بڑے طاقت ور کو ھلاک کرنے کیے لیے کافی ہے۔ کہنے کو تو مچھر ایک انتہائی حقیر و صغیر کیڑا ہے۔ جسکی پیدائش گندی نالیاں اور جمع شدہ نجاست الود اشیاء ہیں۔ان کی تخلیق کا سبب انسانوں کا غرور گھمنڈ خاک آلود کرنا … Read more