اہل یورپ نے ہم سے علم وفن سیکھا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مسٹر جون ڈیون پورٹ (John Davenport)(1789-1877)نے لکھاکہ دسویں صدی عیسوی تک یورپ جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا،پھر اندلس کے ذریعہ علم کی روشنی اہل یورپ تک پہنچی۔(An apology for Mohammed and the kuran) (2)ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے لکھا:’’قرون وسطیٰ کے یورپ میںنہ کوئی درس گاہ تھی،نہ معلم ،نہ … Read more

نعت رسول: آمنہ بی کے گھر کی بات کرو

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہر قادری واحدی جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات آمنہ بی کے گھر کی بات کروان کے نور نظر کی بات کروصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم مت ادھر اور ادھر کی بات کروآخرت کے … Read more

ملک میں جہالت کا خطرناک دور شروع ہونے والا ہے جو نسلوں کی تباہی کا باعث ہوگا: مفتی شاہ نواز عالم

پرتاپ گڑھ ہماری آواز (عبدالحفیظ ثقافی) علم ہی ایک ایسی دولت ہے جو ترقی کا شاہ کلید ہے اسکے بیغیر کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی کا تصور کرنا بے معنی ہے اس لئے تعلیمی تمام اداروں میں چاہے وہ اسکول وکالج، یونیورسیٹی عصری ہو یا دینی مدارس اسلامیہ ہو تمام اداروں میں تعلیمی … Read more

نعت رسول: ان کے بحر کرم سے ہے سیراب دل

نتیجۀ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحی، نیو یارک امریکہ ان کے بحر کرم سے ھے سیراب دلجانے کیوں پھر بھی رہتا ھے بے تاب دل ان کی یادوں میں ہر دم دھڑکتا ھے جوایسا دل دہر میں اب ھے نایاب دل بات اظہار و اقرار کی بعد میںپہلے سیکھے محبت کے آداب دل … Read more

غزل: نظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان جھکا کے پلکیں اٹھانا بہت ضروری ہےنظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے تمہارے ہجر میں دلِ ناتواں پہ کیا بیتییہ داستان سنانا بہت ضروری ہے ضروری ہو گیا تھا گر ہمارا بچھڑنادلوں کا پھر کہی ملنا بہت ضروری ہے گزارنے ہیں حسیں زندگی کے لمحے تودلوں میں پیار … Read more

محافظ ناموس رسالتﷺ علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ حیات و خدمات کے آئینے میں

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر، جامعة البركات علي گڑھترجمان, تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور8840061391 دنیاۓ سنیت میں ایسے بے شمار علماء ، فقہاء ، صلحاء، اصفیاء اور سچے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم گزرے ہیں کہ جن کی گراں قدر دینی اور ملی خدمات کا ایک عالم معترف رہا ہے ، جنہوں … Read more

آبروے صحافت الحاج حافظ محمد قمر الدین رضوی علیہ الرحمہ

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور موت برحق ہے اور ایسی سچی حقیقت ہے کہ کوئی اِ س کا انکار نہیں کر سکتا ہے۔ موت کا سفر زندگی کے آ غاز کے ساتھ پیدائش سے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس بات کو جدید سائنسی تحقیق میں "حیاتیاتی”اور طبی لحاظ سے بھی ایسا … Read more

اب اور روایتی مدرسوں کی نہیں،اسکولوں کی ضرورت ہے

تحریر: مشتاق نوری میرا ایک ۱۳ سالا بھتیجا ہے جسے حافظ بننے کا بڑا شوق تھا میں اس کے جذبے و لگن کو دیکھ کر اسے قاری صاحب کہنے لگا تھا۔دینی تعلیم کی طرف اس کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی علاقے کے ایک درگاہی مدرسے میں داخلہ کرا دیا گیا۔مگر مدرسین کی بے … Read more

تفہیمِ اشعار رضا اور حضور احسن العلماء مارہروی رحمۃ اللہ علیہ [ایک واقعہ]

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں ۱۹۸۵ء میں حضور احسن العلماء سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی رحمة اللہ تعالی علیہ نے کراچی میں مشہور مترجم و ادیب حضرت شمس بریلوی(م۱۹۹۷ء؛ سابق استاذ جامعہ منظر اسلام بریلی شریف) سے ملاقات کی، اس ملاقات کا مقصد بعض اشعار رضاؔ کی توضیح و تفہیم کے سلسلے میں استفسار … Read more

نعت رسول: دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہوجان آقا پہ لٹاؤ تو بہت اچھا ہو گھر میں میلاد مناؤ تو بہت اچھا ہوسارے شیطاں کو بھگاؤ تو بہت اچھا ہو مجھ گنہگار کو بھی خواب میں شاہ عالماپنا دیدار کراؤ تو بہت اچھا ہو سیدہ … Read more