منقبت: فخر ملت، نازش اہل سنن، حیدر حسن

احسن العلما ، نقیبِ عظمتِ سادات ، شیخ المشائخ ، ضیائے بزم حکمت ، قبلۂ اہل صفا ، حضرت علامہ مفتی حافظ و قاری سید شاہ مصطفٰی حیدر حسن میاں علیہ الرحمہ خانقاہ برکاتیہ (مارہرہ مطہرہ) کو خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحیمسقط، عمان فخرِ ملت ، نازشِ اہلِ سنن ، حیدر حَسَنعظمتوں … Read more

انتقام کا بوسہ: افسر نے دیا دوسرے افسر کو بوسہ پھر بولا "کورونا سے متاثر ہوں"

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا۔ جہاں انتقام لینے کی غرض سے ایک افسر نے ایسا کام کیا جسے جاننے کے بعد کہ عملے کے سبھی لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ واقعہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے۔ایم۔سی۔) کا ہے جہاں ایک افسر نے دوسرے افسر … Read more

اسلاف کی تاریخ سے منہ موڑنا قوم کی تباہی وبرباد کا باعث ہے

 تحریر: ضیاء المصطفی ثقافی، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ تاریخ اوراق شاہد ہے جب جب انسان احکام خداوندی سے منہ موڑ کر اپنی زندگی کو لہو و لعب اور دنیوی خرافات کو اپنی زندگی شعار بنا لیتا ہے اور دنیا میں قتل وغارت اور اللہ کی نافرمانی وزنا کاری جیسی بد اعمالی میں لوگ ملوث ہوجاتے … Read more

انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں … Read more

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی … Read more

کمزورہوتا وفاقی ڈھانچہ

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھار کھنڈ ہندوستان میں ریاستوں کا ایک وفاق ہے، یہ وفاق مرکز کے ذریعہ تمام ملک کو جوڑتاہے، دستور میں بعض معاملات مرکزی حکومت کے حوالے ہیں اوربعض ریاست کے ،کچھ معاملات ایسے بھی ہیں جن کا تعلق مرکز اورریاست دونوں سے ہے ،جیسے … Read more

آہ قوم کی بچیاں!!!

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ایک جگہ پروگرام میں جانا ہوا تو دیکھا کہ ایک خاتون بڑی مایوس تھی، مسلسل آنکھیں تر تھیں؛ جب پروگرام سے فارغ ہوئے تو مصافحہ کے وقت پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں –میں نے تسلی دیتے ہوئے انھیں بولنے کی ہمت دلائی اور پوچھا کہ مسئلہ کیا ہے؟ رونے … Read more

عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کر نکلے مسلمان: معراج اعظمی عطاری

اناؤ ہماری آواز طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے تعلیمی مشن کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے بہت سی تحریکیں اس وقت دنیا کے دبیز دامن میں پناہ لیے ہوئی ہیں۔ ان میں دینی و دنیاوی دونوں تعلیم شامل ہے۔ دعوت اسلامی عالم گیر غیر سیاسی تحریک ہے۔ جس کے بانی الحاج حضرت علامہ … Read more

حضور سرکار سرکانہی اور اتباع سنت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) mdhabibulqadri@gmail.com اللہ رب العزت کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ہم میں سرور کائنات ، فخر موجودات، احمد مجتبی محمد مصطفیٰ ﷺ کو مبعوث فرمایا۔ اور آپ ﷺ کو ہمارے لیے بے نظیر و بے مثل رہبر و رہنما … Read more

آہ فقہ وتصوف کا وہ عظیم شہسوار چلا گیا

 محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہری، سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف پرتاپ گڑھ یوپی۔ یوں تو دنیا میں بے شمار لوگ آتے ہیں اور اپنی علمی وفکری ودینی خدمات کے ذریعے خلق خدا کو ذات وحدہ لاشریک کی معرفت عطا کرتے ہیں اور رسول کی رسالت ونبی کی نبوت کے اقرار کی طرف … Read more