نعت رسول: دل کا ارماں مٹا دیا جائے
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوریامجدی مہراجگنج یوپی دل کا ارماں مٹا دیا جائےنوری چہرہ دکھا دیا جائے چھوڑ کر عیش روزمرہ کاعشقِ آقا میں بس جیا جائے علم غیبِ نبی کے منکر کوگھر میں آنے نہیں دیا جائے سوئی قسمت اگر جگانا ہےروز صلِ علی پڑھا جائے پی کے زم زم مدینے والے کاروگ … Read more