وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی

وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام … Read more

حضور مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے تناظر میں!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلسِ علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اللہ ربّ العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ” سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ ہی غم”۔(پ،11،سورہ یونس) اور مزید اولیاے کرام کے تعلق سے کسی نے … Read more

غزل: حال دل کا سنانا نہ آیا مجھے

خیال آرائی: شمس الحق علیمیؔ، مہراج گنج حال دل کا سنانا نہ آیا مجھےتیرے غم کو بھلانا نہ آیا مجھے زخم تم سے ملا جو مجھےاب تلکہاں کبھی بھی دکھانا نہ آیا مجھے قسم کھا کر جو روٹھا ہمیشہ اسےآج تک پھر منانا نہ آیا مجھے یاد ہے مجھکواب بھی وہ ہراِک ستمبھول کر بھول … Read more

غزل: میں سستی چیز کے پیچھے کبھی بھاگا نہیں کرتا

نتیجۂ فکر: محمد اظہر شمشاد، برن پور بنگال کبھی پہلے کسی کو میں کہیں چھیڑا نہیں کرتاجو مجھ کو چھیڑ دے اس کو کبھی چھوڑا نہیں کرتا بہت سے لوگ کہتے ہیں بہت ہی خوب رو ہو تممگر لوگوں کا کہنا میں کبھی مانا نہیں کرتا جہاں خاطر نہ ہو دل سے محض یوں ہی … Read more

ملفوظاتِ امیر المجاہدین کی عصری معنویت

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی بہت حسین سہی صحبتیں گُلوں کی مگروہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے زندگی سراپا حرکت و عمل کا نام ہے ۔ بیکار ہے وہ زندگی جس میں حرکت و عمل کا عنصر شامل نہ ہو اور مفلوج ہے وہ حیات جس میں جہادِ فکر و عمل … Read more

خوش الحانی ضروری نہیں

تحریر: کنیز حسین مالکؔی امجدؔی بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ اپنے لیے ہر اچھی چیز کو ہی پسند کرتا ہے وہ حسن و جمال، تعلیم و تعلم، کوئی بھی فلڈ ہو اسے سب سے آگے سب سے اچھے لوگوں میں شمار کیا جانا پسند ہوتا ہے. لیکن _ … Read more

صرف مساجد پر ہی اعتراض کیوں؟ دیگر مذہبی عبادت خانے پر کیوں نہیں؟

تحریر: سراج احمد قادری مصباحیمفتی: جامعہ قادریہ کلیم العلوم وسئی مہاراشٹرا6355155781 چند ہفتہ قبل مہاراشٹرا کا ایک اخباری تراشہ نظر سے گزرا، جس میں ایک عورت کی جانب سے مساجد کھولے جانے پرایک غیر دانشمندانہ اورتعصبانہ بیان تھاکہ مساجد کھولنے کی وجہ سے کرونا کی لہر میں شدید اضافہ ہورہا ہے،اس لیے حکومت مہاراشٹرا کو … Read more

حضرت علی :شیر خدا بھی،باب علم بھی

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی رات آہستہ آہستہ گہراتی جارہی تھی کہ اچانک بستر پر لیٹے ہوئے جوان کو اس کے کفیل نے بیدار کیا۔کچھ ذمہ داریاں سپرد کیں اور اپنے ہی بستر پر لٹا دیا۔عمر کا 23واں سال تھا۔والد کا سایہ سر پر تھا نہیں۔جس مہربان مربی کی کفالت میں تھے … Read more

نعت رسول: جب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس قسمت کو اپنی اوج ثریا کریں گے ہمجب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم پیش حضور گریہ و نالہ کریں گے ہمروداد درد دل کا سنایا کریں گے ہم میلاد مصطفیٰ کا منائیں گے دھوم سےچرچا نبی کا پہلے سے زیادہ کریں گے ہم آئیں گے وہ … Read more

ریشہ دوانیوں کی تحقیق کے لیے اہلِ علم کاایک وفدقادیانیوں کے معبد میں!

تحریر: انوار الحق قاسمی، نیپال ملک نیپال کے مشہور ومعروف قاضی حضرت مفتی محمد ابوبکر صدیق قاسمی نے ناچیز سے فون پر کہا:کہ آج ہمارا چھ افراد پر مشتمل ایک جماعت کےساتھ کاٹھمانڈو میں موجود مٹھی بھرقادیانیوں تحقیق کےلیےان کے محلے اور ان کے معبد میں جاناہوا،تاکہ ان کی صحیح صورت حال سے باخبر ہوسکوں … Read more