مجاہد ملت کی دینی و ملی خدمات

از: شمیم اختر مصباحی(اڈیشا)،استاذ: مرکزی دار القراءت،جمشید پور امام التارکین حضرت  مجاہد ملت  مولانا حبیب الرحمن قادری  عباسی علیہ الرحمہ (ولادت ۱۳۲۲ھ/۱۹۰۴ء- وصال ۱۴۰۱ھ/۱۹۸۱ء)اپنی گوناگوں صلاحیت، مجاہدانہ عزیمت، مومنانہ بصیرت، علم و فن میں مہارت ، کردار و عمل کی پاکیزگی و طہارت اور سرکار دو عالم ﷺ سے والہانہ محبت و عقیدت میں اپنی … Read more

دوست

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعت مخلص دوست بھی ہیں – حقیقت ہے کہ آج مخلصین کم یاب ہیں لیکن نایاب نہیں – آج بھی بہت خوش نصیب ایسے ہیں جنھیں اللہ رب العزت نے مخلص دوستوں یا دوست سے نوازا ہے – واقعی دوستی … Read more

انسانی جان بچانے کے لیے کورونا ویکسین کا استعمال درست

حرام حلال کی  بحث چھیڑ کر مسلمانوں کو باقی دنیا سے الگ تھلگ نہ کیا جائے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۲۰/دسمبر (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی نے ان خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں مذہب کے حوالے سے کورونا ویکسین کے حرام یا حلال ہونے … Read more

جمعیت علماء روتہٹ حلقہ نمبر4 کی میٹنگ بحسن خوبی اختتام پذیر

روتہٹ/نیپال: ہماری آواز (انوارالحق قاسمی) 21دسمبرجمعیت علماء نیپال کا ممبر خود بھی بنیں اور اپنے متعلقین کو بھی بنوائیں؛کیوں کہ کسی بھی تنظیم کے استحکام اور دائرۂ کار میں توسیع کے لئے افراد کی ضرورت ہوتی ہے،جس جماعت میں افراد زیادہ ہوتے ہیں،وہ جماعت پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ملک کے قوم … Read more

سخت سردی میں فلاحی تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کریں: نعیم الدین فیضی برکاتی

لکھنؤ:21دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش میں گذشتہ کئی دنوں سے پڑ رہے گھنے کہرے اور نشتر کی طرح چبھنے والی سر ہواؤں کی بدولت جاری شیت لہر نے عام شہریوں کی معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔اور لوگ گھروں میں قید ہونے کو مجبور ہیں۔ دانتوں کو کنپا دینے والی ٹھنڈ وگھنے کہرے کی کی بدولت جہاں سڑکوں … Read more

کسانوں کی احتجاج کے پیش نظر پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری

ہماری آواز دہلینئی دہلی،21 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر دہلی پولیس نے پیر کے روز لوگوں کو پریشانیوں سے بچانے کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔کسانوں کی نقل و حرکت کی وجہ سے دہلی کی بہت سی سرحدیں اب بھی بند … Read more

جموں وکشمیر میں غنڈا راج چل رہا ہے: محبوبہ مفتی

ہماری آواز سری نگرسری نگر، 21 دسمبر (پریس ریلیز) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو پیر کے روز ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری سے ایک روز قبل ہی نظر بند کر دیا گیا پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں … Read more

گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےپرینکا نے یوگی کو لکھا خط

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:21دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈڑا نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ للت پور سے گایوں کی ہلاکت کی آنے والی خبرین پریشان کن ہیں کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے دو صفحے کے خط … Read more

جشن غوث الوریٰ، ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام

گورڈیہہ/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (الطاف رضا نیپالی)کل شام گورڈیہہ میں واقع عالی جناب فیروز صاحب کے دولت خانہ پر جشن غوث الوریٰ کا انعقاد ہوا، جس میں بزرگان دین کی سلسلہ متبرکہ ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام ہوا۔جشن غوث الوریٰ کی صدارت مبلغ اسلام حضرت علامہ قاری محمد شبیراحمد یارعلوی اور نظامت شاعر … Read more

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ … Read more