اودے پور کا واقعہ اور سوشل میڈیا

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 اودے پور کا واقعہ انتہائی شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے ۔اسلام اور شریعت سے اس کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ۔یہ مکمل طور پر غیر انسانی اور غیر اسلامی واقعہ جس کی مذمت بحر طور لازمی ہے ۔ ریاض اور غوث نامی دو شخص نے ایک درزی کنہیا لال … Read more

سیاست اور قیادت میں فرق ہے صاحب

ازقلم: محمد صدام حسین برکاتی مصباحی سدھارتھ نگریخادم : مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم خالص پور ادری ضلع مئوجامعہ فاطمہ گرلس کالج مقام بستہ پوسٹ بلوہا بازار ضلع سدھارتھ نگر9565720672 ہم بارہا کہتے رہتے ہیں کہ سیاسی بازی گروں کی بازی گری اور بہروپیائی چالوں کو دیکھ انہیں قائد ملت ، قائد قوم ، قائد اعظم … Read more

ماہِ ذو الحجہ کے فضائل و مسائل (حصّہ اوّل)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی محترم قارئینِ کرام!ماہِ ذو الحجہ قمری سال کا آخری مہینہ ہونے کے اعتبار سے مسلمانوں کے لیے درس عبرت ہے کہ الله نے زندگی کی صورت میں جو نعمت تمہیں عطا فرمائی تھی اس میں ایک سال اور کم ہو گیا اور یہ نعمت عظمی جس مقصد کے لیے عطا … Read more

الله رب العزت نے ماہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے کو "ایام معلومات” فرمایا ہے

ازقلم: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت، مغربی اتر پردیش ماہ ذی الحجہ اسلامی مہینوں کا بارہواں مہینہ ہے -اس ماہ کی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ اس میں لوگ حج کے فرائض انجام دیتے ہیں -اور اس ماہ کے پہلے عشرے کا نام الله رب العزت نے قرآن مجید میں ،، … Read more

بقرہ عید کا چاند نظر آنے کے بعد بال یا ناخن تراشنے کا مسئلہ

ازقلم: محمد حسن فيضیخادم: جامعہ سبحانیہ ام الخیر نسواں کالج ٹکوئیاں چوراہا کھنیاؤں سدھارتھ نگر جب ذوالحجۃ کا چاند دیکھ لو تو بال،ناخون وغیرہ ترشوانے سے رک جاؤ کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہےعن ام سلمة ان النبي ﷺ قال اذا رايتم هلال ذي الحجة و اراد احدكم ان يضحي فليمسك … Read more

حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کی تحقیق

ازقلم: ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہریخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ و بانی ٹرسٹ فلاح ملتاوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ بعض تفضیلی کو دیکھا گیا کہ وہ حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کو امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی افضلیت پر بطور استدلال پیش کرتے ہیں؛ … Read more

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ جے۔ پی۔ کی ترجمان نو پور شرما اور سیاسی رہنما جندال نے پیغمبر اسلام کی شان میں نہایت ہی نا زیبا کلمات استعمال کرتے ہوئے شدید گستاخی کی، جس کی وجہ سے … Read more

ذکر مصطفیٰﷺ کہاں نہیں؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہو نہ یہ پُھول تو بلبل کا ترنّم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہوبزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض … Read more

مظلوم محمد زبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد خورشید رضا مصباحیگریڈیہ جھارکھنڈ کون ہیں محمد زبیر؟آلٹ نیوز کے کو فاؤنڈر (شریک بانی)محمد زبیر یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے گستاخ رسول،بد طینت نوپورشرما کی ہفوات کا ترجمہ کرکے خلیجی ممالک تک پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔جس سےمودی جی کی شبیہ خراب ہوئی چاروں طرف سے تھو تھو ہوا اور جھکنا پڑا۔اب … Read more

مذمت کرتے ہیں مذمت کی!!!

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 راجستھان کے اودے پورمیں گستاخ رسول کی توہین کرنے والی نوپورشرماکی تائید کرنےو الے ایک درزی کو دو مسلم نوجوانوں نے موت کے گھاٹ اتار دیاتھا، جس کے بعد راجستھان میں حالات بےحد کشیدہ ہیں۔یہ حرکت جمہوری نظام میں ناقابل قبول ہے اور اس کی مذمت ہونی چاہیے اور ملک کے … Read more